السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آج ایک سمپل ٹپ لایا ہوں،،جس کی مدد سے آپ ری سائیکل بن آئی کون میں اپنا نام لکھ پائے گے . . .!
--------
دوستوں بہت طریقہ آسان ہے سب سے پہلے اسٹارٹ پر کلک کریں پھر RUN ڈئیلاگ باکس میں REGEEDIT لکھ کر انٹر کریں-رجسٹری ایڈیٹر کھل جائے تو اوپر کی جانب ایڈیٹ سلیکٹ کرکے اس میں نیجے کی جانب FIND پر کلک کریں-ٹیکسٹ فیلڈ میں ری سائیکل بن لکھ کر انٹر کریں-سرچنگ مکمل ہونے کے بعد آپ کے سامنے ری سائیکل بن کی رجسٹری کھل جائے گی -یہاں EMPTY ری سائیکل بن پر ڈبل کلک کرکے اس میں EMPTY ری سائیکل بن کی جگہ اپنا نام لکھ کر اوکے کیجئے لوجی اب ری سائیکل بن کے نام کی جگہ آپ کا نام لکھا ہوا نظر آئے گا .. . . . .!
--------
شکریہ
والسلام
Bookmarks