robostic said:
بھائی روبوسٹک السّلامُ علیکم۔
اگر آپ کا نام اردو میں غلط لکھا گیا ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔
آپ کا دیا گیا پہلا لنک کام نہیں کر رہا ہے۔ جب کہ دوسرے لنک میں فائل کا سائز بہت ہی زیادہ ہے۔ جس کو ڈاؤن لوڈ کرنا میرے بس میں نہیں۔ کیوں کہ نیٹ کی سپیڈ 24,26,28 کلو بائٹ فی سیکنڈ سے زیادہ نہیں ہوتی۔
اگر آپ کے علم میں کوئی چھوٹا سافٹ ویئر ہو جس کا سائز 5, 6 ایم بی تک ہو تو بتا دیجیے۔
میں ایس سی او کا ایس نیٹ استعمال کرتا ہوں اور اس وقت اس کی سپیڈ 26.4 کلو بائٹ فی سیکنڈ ہے۔
تکلیف دینے کے لیے سب سے پیشگی معذرت۔
" راقم "
Bookmarks