Last edited by Shehzad Iqbal; 24th June 2015 at 07:00 PM.
فصیح بھائی کے پروفائل میں سے
Main Hazrat Mohammad (S.A.W) ka 1 adna sa Ummati hoon...Seeney mein yeh Tarap rakhta hon ke UMMAT E MUSLIMA Bilkhasus Pakistanion ko Aaj ke Bhyanak Tareen & Kharab Tareen Halat ka AHADEES MUBARIKAH se bataun...kiun ke yehi cheez humein Bacaha sakti hai..Mera Misson hai ANTI DAJJALI MISSION.
post reserved
وعلیکم اسلام
سب سے پہلے تو شہزاد بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ اتنا اچھا تھریڈ آ پ نے ترتیب دیا
شہزاد بھائی آپ نے اتنے اچھے الفاظ کا چناؤ کیا ہے کہ میرے پاس تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ فصیح بھائی ہیں بھی اس قابل۔اب تک اُن کے جتنے بھی تھریڈ میں ریڈ کر چکی ہوں اُن سب میں ہماری رہنمائی ہی کی گئی ہے۔اور دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو لوگوں کی بھلائی اور رہنمائی کے لیے کام کرتے ہیں جن میں ہمارے فصیح بھائی بھی شامل ہیں۔اور ماشاء اللہ فصیح بھائی نے آٹھ سال اس فورم کو اپنا قیمتی ٹائم دیا ۔فصیح بھائی کے لیے اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ اللہ پاک اُنہیں اُن کے ہر مقصد میں کامیاب کرے اور قادیانیوں کے خلاف مشن میں کامیابی دے۔آمین
شہزاد بھائی ایک بار بھر آپکا تہہ دل سے شکریہ اتنا اچھا تھریڈ ترتیب دینے پر
Ma sha Allah
....
shahzad bhai ap bahut achy tareqy
sy hmari rahmumai fermai hy .
Allah pak ap ko jzaiy khair atta kren.
Hafiz Faseh u Din ...
ap ko bahut bahut Mubarak ho ap
is fitna e dajjal or rad e qadianiat k mission me
pesh pesh hen ....
faseh Bhai ki wajah sy mujhy in fitno k
bary me bahut kuch pta chala hy .
Allah pak in k is mission ko qabol fermain .
8 sal mukamal krny per ap ko bahut bahut Mubarak ho Bhai
شکریہ
سب سے پہلے تو شہزاد بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے اتنی محنت سے یہ تھریڈ بنایا۔۔اور اتنے بہترین الفاظ میں ہمارے ایک سینئر بھائی کی حوصلہ افزائی کی۔۔
Fasih ud Din
بھائی کے متعلق کیا لکھا جائے۔۔ یہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سینیئر ترین ٹیم ممبران میں سے ہے،۔۔
اس نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو تب سہارا دیا۔۔۔ جن اس کی ضروت تھی،۔۔ بہت مشکل وقت میں اس نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا ساتھ نہیں چھوڑا۔۔۔جب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام رہیگی۔۔۔ اس کی حدمات یاد ہوتی رہیگی۔۔
اسلام سیکشنز حاص کر دجالی مشن کے متعلق بہترین معلومات شیئر کی ہے۔۔ ،۔۔۔
دجالی مشن کے تھریڈز پڑھ میں اپنی کئی غلط فہمیاں دور کرنے کے قابل ہو گیا ۔۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعلی فصیح الدین بھائی ہر طرح کی مدد فرمائیں اور اس کی اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کریں۔۔
Fasih ud Din
بھائی کا آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ہونا آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔۔
shehzad iqbal
Last edited by Afridi; 29th June 2015 at 11:13 AM.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
ماشاء اللہ
شہزاد اقبال بھائی پہلے تو ھم آپ کے اس محنت پر شکریہ ادا کرتے ہے کہ آپ نے بہت اچھے طریقے سے ہماری رہنمائی کی اور ہمارا جزبہ بڑھایا اس دجالی فتنے کے خلاف،
دوم معزز بھائی فصیح الدین کو بھی اللہ تعالی اس کام پر دائم رکھے اور اللہ اس کی عمر میں برکت عطاء فرمائے اور اس کام میں خلوص نصیب فرمائے
باقی ہم بھائی فصیح الدین کو مبارک باد دیتے ہے کہ اللہ نے آپ کو اس عظیم کام میں حصہ لینے کی توفیق عطاء فرمائی
اور اللہ تعالی ہم سب کو بھی اس عظیم کام میں حصہ لینے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
Bookmarks