شہزاد بھائی رہنمائی کے لیے بہت شکریہ.
Asim.iqbal.7524
بهت اچھا تهریڈ لکھا هے شهزاد نھائ
فصیح الدین بھائ کے تھریڈز واقعی میں قابل تعریف هیں
*****
ماشاء اللہ شہزاد بھائی بہت اچھا تھریڈ ترتیب دیا آپ نے بھائی ابھی میں نیا ہوں تو فصیح بھائی کے بارے میں اتنا نہیں جانتا برکیف ایسے پرفتن دور میں فصیح بھائی جیسے لوگوں کا ہونا بہت ضروری ہے اور فصیح بھائی خود کو تنہا نہ سمجھیں ہم ان کے ساتھ ہیں.اور میں انکو آئی ٹی دنیا کو اپنے قیمتی وقت سے آٹھ سال دینے پر شکریہ کہتا ھوں اور مبارک بات بھی دیتا ہوں. اور بھائی ایک بار پھر کہہ دوں کے آپ نے بہت اچھا تھریڈ ترتیب دیا اور الفاظ کا چناؤ بہت اچھا تھا. .
MashAllah Shezad bhai apna bohot acha tareeka sa hama samjhya or Allah Fasih bhai ko Apna har mission ma kamyabi nasseb farmae Ameen
وعلیکم السلام
شہزاد بهای بہت ہی محنت دیکهای دے رہی کے آپ کی اس تهریڈ میں آپ کا بیت شکریہ
دوم یہ کے آپ نے تو تعریف کے وہ تمام باتیں کر دیے کے اب میرے پاس الفاظ باقی نا رہے کہ کس طرح فصیح بهای کا شکریہ ادا کروں اور کس طرح اپ کی محنت کا شکریہ ادا کروں
فصیح بهای سے اتنا کہونگا کے اپ نے جو قدم اٹهایا کے اس میں اپ اکیلے نہی ہے انشاءاللہ
میں بهی کوشیش کرونگا اپ کا بهر پور ساته دینے کیلیے خش رہو آباد رہو
ہماری دعائیں آپ کے ساته ہے
انشاءاللہ
[CENTER][IMG]http://www.itdunya.com/attachments/342037d1335724708-my-first-kelk-work.jpg[/IMG][/CENTER]
mairay pas alfaz nahi k shehzad bhai awr fasih bhai k eleye istimal karon, awr may itd p buht kam ata tha s leye pata nahi tha k ulmaye haq ulmaye deoband k janisar baitay yahan s forum p mojood hay awr qadyaneyo jaisay malghoono k khilaf kam kar rahay hain , may koch masrofeyat k bina par laptop awr dsl se thorha kinara kash howa tha magar inshaAllah kal monday k din se ap loogo ka bhar poor saat donga , awr ap dono bhaiyeo ka buht shokreya k ap ki waja se zara jagnay ki himat howe ,Allah tufeeq d ameen,
maira aik shair iITD k leye,
***KHODA karay k salamat rahay ye ghar apna***
***jo tarekoyo me charagho ka barha markaz hay***
qadyani awr tamam batil firqay ye baat ghwar se sun lay , tum ulmaye deoband k baito ka koch nahi begarh saktay ,
mairay apnay 2 ashghar , ye aik fasih bhai k eley,
***ay kash mairay dil k hon toukrhay hazaro laak***
***phir daard bikraa jaye maira saray jahan may***
awr ye shair mairay sweet shehzad k leye,
***hum naam k musalman nahee hain soun***
***met jatay hain par haq ko chopaya nahi kartay***
tahfuzi hatmi nabuwat awr ulmaye deoband ka aik adna khadim.
Abbas Swabian
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حافظ فصیح ادین سب سے پہلے تو آپکو آی ٹی دنیا کے فورم پر آٹھ 8 سال پورے ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شہزاد اقبال بھائ آپکا مشکور ہوں کے آپنے حافظ فصیح ادین کی حوصلہ افزائ کہا جائے یاں تعریف جو کی انتہائ خوشی ہوئ جو ناقابل بیان ہے۔
بہرحال جو باتیں آپنے بیان فرمایئں یہ حقیقت ہے کہ وہ حافظ فصیح ادین کہ لئے کم ہیں۔
انشاءاللہ ہم حافظ فصیح ادین کے درددل سے تحریر کئے گئے مشن میں ضرور ساتھ دیں گے۔
اللہ پاک حافظ فصیح ادین ، آپکو اور تمام وہ افراد جو واقعی اس فورم کہ لئے کچھ کررہے ہیں دنیا و آخرت میں کامیابی دے۔
اور مجھ سیاہ کار کو بھی ان نیک بندوں کہ صدقے سے کچھ حصہ دین کی سمجھ کا نصیب ہوجاوے۔
آمین
جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام
ماشااللہ شہزاد بھائی
بہت ہی خوبصورت اور اہم ترین تھرڈ
شہزاد بھائی آپ نے فیصح بھائی کے بارے میں جو باتیں لکھی ہیں وہ بہت ہی پیاری ہیں
انشااللہ ہمارا فصیح بھائی کے ساتھ اسی طرح جاری رہے گا
میری طرف سے فصیح بھائی کو بہت مبارک ہو آٹھ سال مکمل ہونے پر
Shahzad bhai buhat acha thread banaya hai aur faheh bhai ko mubarak ho 8 saal compalte karne per
MUZAMMIL S.J.S.
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے شہزاد بھائی حافظ فصیح الدین بھائی کو
خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیئے
میں حافظ فصیح الدین کو آئی ٹی دنیا پر آٹھ سال علمِ دین
پھیلانے پر مبارک پیش کرتا ہوں
ان کے مشن اینٹی دجالی میں میں بھی ان کے ساتھ ہوں
اللہ تعالیٰ آپ کے اور حافظ فصیح الدین کی عمر میں ،عمل میں اور علم میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
Bookmarks