آپ سب کو محمد فیصل کی طرف سے
میں نے ایک امیج فوٹو شاپ میں بنایا ہےابھی اتنا اس کو استعمال کرنا نہیں آتا
اس لیئے اس میں جو بھی کمی رہ گئی ہے اس کیلئے آپ کا تعاون درکا ر ہے
آپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں
آپ کا دوست اور ساتھی
محمد فیصل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فیصل بھائی بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے ماشااللہ
کوئی کمی نہیں پرفیکٹ لیکن جب آپ اسے
اپنے سگنیچر میں لگائے اگر تو اس کا سائز کم کرلیجئے
گا تاکہ سگنیچر میں جتنا ہلکا سائز ہوگا اتنا ہی
دوسرے یوزر کو آسانی ہوتی ہے تھریڈ کھلنے میں
جزاک اللہ بھائی
Great work..!
................
بہت عمدہ زبردست۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Nice Work
good working
بہت عمدہ زبردست۔
V.Nice Bro..
Bookmarks