وعلیکم اسلام
دونوں بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو
جزاک اللہ خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ویسے ایک بات ہے پاجی تو بڑی آرام سے مبارکباد دیکر نکل لئے
بھئی عید آکر گزر بھی گئی پر
نہ کوئی عیدی
نہ کوئی تحفے تحائف بھیجے
واہ بھئی واہ بڑے سستے میں چھوٹے
اب کچھ نہیں تو کم از کم رینک ملنے کی خوشی میں تو کچھ عیدی دیدیں پاجی اور کچھ تحفے تحائف بھجوادیں
بولونا
ALi.HaiDEr
اِن سے، عیدی کچھ خاص نہیں بس دوتین ہزار ڈالر ہی بھِجوادیں اور جہاں تک تحفے تحائف اِس خوشی میں بھِجوانے کی بات ہے تو اُس میں صرف یہ سب بھِجوادیں
2019 Toyota Corolla Hybrid
MacBook Pro
Samsung Galaxy S10+
بس اتنا کافی ہے ذیادہ فرمائیشیں نہیں کرونگا
تصویروں میں مت دئیے گا پہلے ہی بتارہا ہوں
Derwaish
کہاں رہ گئے بھائی، میں اپنے تحفوں کا انتظار کررہا ہوں
Derwaish
Congratulations Salman Bro
Bookmarks