السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
جولائی اور اگست کے ماہ میں گوگل نے اپنی سرورس
Google Play Services 3.2
کو انڈرائیڈ ورژن
ٹو پوائنٹ ٹو فرویو سے لیکر
فور پوائنٹ تھری جیلی بین میں اپڈیٹ کیا ہے
اس اپڈیٹ کے دوران کئی نیو فیچرز کو ایڈ یا امپرو کیا گیا ہے
جیسا کہ
٭بیٹری بیک اپ کو سٹرونگ بنایا گیا ہے
٭گوگل میپس میں سکرین کیپچر ایڈ کیا گیا ہے
اور سب سے اہم
٭انڈرائیڈ ڈیوائس مینجر فیچر ایڈ کیا گیا ہے
اب ٹو پوائنٹ ٹو سے آنورڈ موسٹلی انڈرائیڈ سمارٹ فون اور ٹیبلٹس اس فیچر کو رکھتے ہیں
آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ فیچر کیا ہے اور اسے ہم کیسے یوز کر سکتے ہیں
٭٭انڈرائیڈ ڈیوائس منیجر:ایپل آئی او ایس ڈیوائسز میں ایک آپشن ہوتا ہے
فائینڈ مائی آئی فون کے نام سے۔۔سمجھ لیجئے کہ یہ انڈرائیڈ کا فائینڈ مائی انڈرائیڈ ہے۔۔لیکن اس میں فون کو فائینڈ کرنے کے علاوہ چند مزید کام بھی کر سکتے ہیں
:فیچرز
٭لوکیٹ یور فون
٭ری نیم یورفون
٭رنگ یور فون
٭اریز یور فون
یہ وہ فینکشنز ہیں جو اس سے ایک انڈرائیڈ یوزرز لے سکتا ہے
لیکن کیسے؟؟آیئے دیکھتے ہیں
سب سے پہلے تو آپ اس بات کو یقینی بنا لیں کہ آپ کے پاس
Google Play Services 3.2
انسٹال ہیں،اگر نہیں تو اسے اپڈیٹ کریں۔۔اسے اپڈیٹ کئے بغیر آپ یہ فیچرز نہ دیکھ سکتے ہیں اور نہ یوز
اسکے بعد کا تمام تر طریقہ کار بذریعہ سکرین شاٹ
٭گو ٹو سیٹنگز>سیکیورٹی
٭سلیکٹ ڈیوائس ایڈمنسٹریشنز(آپشنز مے ویری)۔
٭یہاں پر چند ایک آپشنز ہونگے۔آپنے انڈرائیڈ ڈیوائس منیجر کو سلیکٹ کرنا ہے اور دکھائے گئے طریقے کے مطابق اسے ایکٹویٹ کر دینا ہے
٭آپکا یہ فیچر ایکٹویٹ ہو چکا ہے
Bookmarks