آہ کو اک عمر چاہیے اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
Nice
This is Just a Painting !
ﭼﺮﺧﺎ ﮨﺘﮭﻮﮞ ﭼﮭﮉ ﺩﮮ جھلیے، ﺗﯿﺘﮭﻮﮞ نہ ہن ﭼﻠﺪﺍ
ﮨﺠﺮ ﺳﯿﺎﭘﺎ ﺑﮭﺎﻧﺒﮭﮍ ﻭﺍﻧﮕﻮں، ﻟﻮﮞ ﻟﻮﮞ ﺩﮮ ﻭﭺ ﺑﻠﺪﺍ
- - - Updated - - -
جو آج صاحب مسند ہیں، کل نہیں ھوں گے ....
کرا ئے دار ہیں ، ذاتی مکان تھوڑی ھے..
#____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
اپنی سسکیوں کو اپنے ہاتھوں سے روک دینا
اپنی کلائی کو یوں بے دردی سے نوچ لینا
اپنے دل سے یادوں کو کھروچ دینا
اپنے اشکوں کو پوروں سے پونچھ دینا
دماغ پہ یوں مسلسل زور دینا
#____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
درد کو اتنا درد دینا
ہسی میں غم کو اڑا دینا
زخموں پہ نمک رکھ دینا
#_____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
اپنے ٹوٹے ہوئے وجود کو خود ہی سمیٹنا
اپنی ہی چھلنی روح کو مرہم لگانا
ہنسی کے پردے میں سب چھپا دینا
نظریں جھکا کر آنسو کو صاف کرنا
#____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
محفلوں میں چھپ چھپ کے رونا
آنکھوں کی لالی چھپانا
چہرے پہ پانی گرانا
بے تحاشہ پھر ہسنا
#_____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
اندر سے بکھر کے بھی سب کو تسلی دینا
اپنی تنہائی کو ہی اپنی دنیا بنانا
کسی چاہنے والے کے بغیر جینا
اپنوں کے ہوتے لاپتہ ہونا
#_____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
اپنے وجود سے کسی کی دوری دیکھنا
اتنی محبت کے بعد بھی یوں بے رخی دیکھنا
اسکے ہاتھوں سے اپنا دامن چھوٹتے دیکھنا
یوں صدیوں کے فاصلے پہ اسے کھڑا دیکھنا
#____کتنا_اذیت_دیتا__ہے
زندگی کی خاص خوشی پہ آپکا تنہا ہونا
جہاں سب ہستے ہیں وہاں آپکا بے تحاشہ رونا
سب کو خوشی دے کے آپکا دامن خالی رہ جانا
زندگی کے ہوتے ہوئے بھی زندہ نہ ہونا
#____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
#____کتنا_اذیت_دیتا_ہے
- - - Updated - - -
سورج سانجھا ہوتا ہے نا !!!! ؟؟
سورج سب کا ہوتا ہے نا !!!! ؟؟
تیری دُنیا روشن کیسے ؟؟
مُجھ کو کِرنیں ڈستی کیوں ہیں ؟؟
سانسیں سانسیں ہوتی ہیں نا !!! ؟؟
تیری ہوں یا میری ہوں وہ !!
تیرے کتبے مہنگے کیسے ؟؟
میری لاشیں سستی کیوں ہیں ؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
میں کیوں اُس کو فون کروں؟
اُس کو بھی تو علم ہو گا
کل شب موسم کی پہلی بارش تھی
- - - Updated - - -
رو رہا ہے آسمان, رمضان کو الودع کہہ کر
لوگ سمجھ رہے ہیں کہ برسات ہو رہی ہے...!!
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺟﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺒّﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ
ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
- - - Updated - - -
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
کیا میرا غم ہی میری فرصت ہے
(جون ایلیاء)
Wah.wa.wah.mehfil.loot.li
کون ہوں کیا ہوں کیا نہیں ہوں میںراز یہ کھولتا نہیں ہوں میںایک دن اپنے در پر دستک دیاور پھر کہہ دیا نہیں ہوں میں (جون ایلیاء)
Bookmarks