Page 14 of 15 FirstFirst ... 41112131415 LastLast
Results 157 to 168 of 176

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team 2

  1. #157
    sohail_s77's Avatar
    sohail_s77 is offline Advance Member
    Last Online
    12th September 2021 @ 01:29 PM
    Join Date
    02 Jan 2014
    Location
    ***KHANPUR***
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,613
    Threads
    109
    Credits
    434
    Thanked
    113

    Default page 1

    Ans:1
    میری خواھش رہی ھے کہ میں ٹیم ممبر میں شامل ھو کر کام کو اچھے انداذ سے سر انجام دے سکوں _
    عمر:18
    تعلم:بی ایس سی
    Ans:2
    ٹیم میں آنے کے بعد جیسے کہ آئی ٹی دنیاڈاٹ کام میں رولز کو زیادھ ترجیع دیا جاتا ھے تو رولز کو فالو کرتے ہوئے بھائی چارے کا نظم و ضبط قائم رکھنا ھے _
    اور نیو ممبر مدد کرنی ہے _اور جو ممبر رولز کی خلاف ورزی کرے گا تو ٹیم کے ساتھ مشورھ کرکے جلد ایکشن لیا جائے تاکہ ھمارے دوسرے ممبر کو کسی شکایت کا موقعہ نہ ملے _
    Ans:3
    **wow telenor free net uc and opera handler 1000% working****Java Script class-01** **24 ghanty k ander apni marzi ka software games themes wallper pain for mobile**
    Ans:4
    اردو کے لیے موبائل استعمال کرتا ہوں سسٹم پہ inpage ‎2009‎ ‎پر یہ کم چلانے آتا ھے _کورسرز کر رہا ھوں جلد اس پر کام کروں گا _
    Ans:5
    اس سائیٹ کا پتہ کورسرز تلاش کرتے ملا_اور اب بہت کچھ سیکھنے مل رہا ھے


    Ans:6

    ایک تو آفریدی بھائی آپ ھیں جو فورم میں غلط ٹریڈ جو ‎رولز کے خلاف آپ اس کو جلد دیکھ لیتے ھیں.اور M.Qasim
    بھائی ھیں_
    Ans:7
    میں تو ھر فری وقت آئی ٹی دنیاڈٹ کام پہ آن لائن رہتا ھوں بس اب تھوڑا کم کم آتا ھوں اس کی وجوہات ھے کہ میرے سالانہ امتحان ھونے کو ھیں.اور اس دوران بھی میں رات کے وقت فورم پہ آتا ھوں _
    Ans:8
    نھیں کسی فورم میں ساتھ میں کام تو نھیں کیا پر زیادہ کام آئی ٹی موبائل ھوتا ھے _
    Last edited by Sahil_Jaan; 21st March 2014 at 08:52 AM. Reason: Text ki setting ki or do posts ko mila ka aik bana dia

  2. #158
    shahid72462's Avatar
    shahid72462 is offline Senior Member
    Last Online
    16th July 2018 @ 08:57 AM
    Join Date
    13 Oct 2013
    Location
    Bhera, Sargodha
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,935
    Threads
    120
    Credits
    131
    Thanked
    169

    Default

    Men ITdunya team men islye ana chahta hon kyon-keh mje Apne naam k sath koi acha sa title lga howa acha lgta he, age 17 y, qabliyat koi nai.
    .
    Mera rad-e-amal acha e hoga,
    .
    Mere threads dekhne klye mere signature men link dya he, khud he dekh len, mere mostly threads mobiles se related hen.
    .
    Han g urdu likh leta hon, saary e software chala leta hon, urdupad use kron ga wese,
    .
    Itdunya kaam tou acha kr rhi he mgr khamiyan tou hoti hen thori bhout,
    .
    Men jb farigh hota hon itdunya b use krta hon, 2-3 ghanty de skta hon. Kbi kbi 5-6 v.
    .
    Nai g, men filhal to itdunya he use krta hon ,
    mera favourite member ...sabhi achy hen,
    .
    wese koi title/rank mera bhi bnta he aagey tohadi marzi.
    Last edited by shahid72462; 21st March 2014 at 09:01 AM.

  3. #159
    junaidch's Avatar
    junaidch is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd July 2016 @ 02:55 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    168
    Threads
    42
    Credits
    1,055
    Thanked
    10

    Default

    میں بننا تو چاہتا ہوں اور میں ایک اچھا ٹیم ممبر بن سکتا ہون لیکن میرے پاس ٹائم کم ہوتا ہے۔

  4. #160
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے
    ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    عمر 16 کم چالیس سال ہے۔۔تعلیم تو سمندر ہے ۔۔

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    جو ٹیم میں ہے اور کام نہیں کرتے ہیں ان کے لئے ایک مثال بن جاوںگا کے کام کیسے کرتے ہیں اور ٹیم ممبر کی کیا زمہ داریاں ہوتی ہے۔۔۔۔


    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    ایسا کوئی تھریڈ نہیں ہے جس پر محنت نہ کی ہو۔۔۔
    تھریڈ لنک۔۔۔افففففففففف

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔


    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    الحمدللہ

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    تنویر،شہزاد،اور نیٹ سوار بھائی
    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب
    ۔
    24 ہاورزآ

  5. #161
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Smile super king(Abdul Basit)

    اسلام علیکم!
    1جواب نمبر
    میں ٹیم میں اسلئے آنا چاہتا ہوں کہ میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے مزید کام کرنا چاہتا ہوں اور میری ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ میں
    آئی ٹی دنیا کی ٹیم کا حصہ بنوں اور آئی ٹی دنیا کیلئے محنت اور لگن سے کام کروں اور ہر تھریڈ پر نظر رکھوں اور غلط تھریڈ ہونے کی صورت میں فوری ایکشن لوں اور میری یہ دلی خواہش ہے کہ آئی ٹی دنیا پوری دنیا میں مشہور ہو اور ہر کوئی اسکا ممبر بننے کی خواہش کرے مختصر الفاظ میں اتنا کہوں گا کہ میں آئی ٹی دنیا کا سب سے اچھا ٹیم ممبر بننے اور اسکے مطابق کام کرنے کی دلی خواہش رکھتا ہوں اور میں یہ کام کر کے بھی دکھاؤں گا اِنشَا اللہ۔۔۔
    پارٹ 2کا طالب علم ہوں۔۔۔ ICS میری عمر 18 سال ہے اور میں

    جواب نمبر 2
    ٹیم میں آنے کے بعد میرا رد عمل آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کیلئے بہت اچھا ہوگا میں ہر ایک ممبر کو اپنے بھائی کی طرح سمجھوں گا اور اسکی ہر ممکنہ مدد کروں گا اور نئے ممبرز کی حوصلہ افزائی کروں گا تاکہ وہ مستقبل میں آئی ٹی دنیا کیلئے محنت و لگن سے کام کریں ہر تھریڈ پر نظر رکھوں گا اور تھریڈ کی قابلیت کے مطابق اس پر ایکشن لوں گا اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے قوانین کی پاسداری کروں گا اور اسی کے مطابق کام کروں گا ہر کسی کو اپنے برابر سمجھوں گا رولز کے خلاف اور فارم کا ماحول خراب کرنے والوں کےخلاف جلد کاروائی کروں گا

    جواب نمبر 3
    آئی ٹی دنیا پر آج تک جتنا کام بھی کیا ہے اسکے لئے بہت محنت کی ہے
    میرے پسندیدہ اور مددگار تھریڈز کی لنکس درج ذیل ہیں
    ♦♠Apne Nokia mobile ka software khud ghar par kren complete tutorial (must visit)♦♠
    Amazing data recovery software world's faster and best recovery(must visit)
    ♥♥baar baar window krne ki mushkil se nijaat bohat he amazing software gift for itd♥♥
    pc ko slow krne wali files delete kren 1 click sai(must visit)
    ♥♦♠Urdu kit an amazing urdu softwear Mu$t V!siT♥♦♣
    Apne nokia mobile screen ko apni pc par watch aur record kren(must visit)
    Nokia s60v5 mobile ko hack krein full easy method(complete tutorial)
    nokia ka security code bhol gaye koi masla nae(simple way to reset)
    internet repairing tools(must visit)
    ***fastest opera mini handler for free net working with any proxy(dont miss it)***

    جواب نمبر 4
    جی ہاں مجھے اردو لکھنی آتی ہے اور میں اس کے لئے درج ذیل سافٹ ویئر استعمال کرتا ہوں
    inpage ,adobe photo shop cs6, corel draw

    جواب نمبر 5
    میں نے آئی ٹی دنیا کو آئی ٹی کی سب سے بہترین ویب سائٹ پایا ہے
    اور اسے اپ ٹو ڈیٹ پایا ہے
    یہ اپنا سیکھنے اور سکھانے کا مشن بہت اچھے طریقے سے پورا کر رہی ہے
    اور کرتی رہے گی انشا اللہ

    جواب نمبر6
    ہیں M-Qasim موجوہ ٹیم ممبرز میں سے میرے پسندیدہ ممبر
    انکے اخلاق کی وجہ سے مجھے وہ بہت پسند ہیں وہ ممبرز کیلئے بہت مددگار ثابت ہوئے ہیں
    آفریدی سر اور شہزاد اقبال سر مجھے پسند ہیں کیونکہ وہ قوانین کے بہت پابند ہیں انکی یہی خاصیت دل کو بہت بھاتی ہے

    جواب نمبر7
    آئی ٹی دنیا کو سارا دن وقفے وقفے سے وزٹ کرتا رہتا ہوں اور ہر تھریڈ کو پڑھتا ہوں خاص طور پر ہیلپ والے تھریڈز کو۔ تقریبََا صبح سے لیکر رات 1 بجے تک میں آئی ٹی دنیا پر موجود ہوتا ہوں
    ٹیم میں آنے کے بعد اور پابندی کے ساتھ وقت دیا کروں گا اور
    وقتََا فوقتََا آئی ٹی دنیا کو چیک کیا کروں گا اور مناسب ایکشن لیا کروں گا
    میں دن میں زیادہ سے زیادہ 12 سے 14 گھنٹے تو ضرور دیا کروں گا
    اور کئی ممبرز کی شکایت ہے کہ موڈریٹرز ہماری شکایات نہیں سنتے میں انشا اللہ ایسا بالکل نہیں کروں گا

    جواب نمبر 8
    نہیں
    Last edited by super king; 27th March 2014 at 12:00 AM.

  6. #162
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

  7. #163
    ItsAslam766 is offline Member
    Last Online
    15th August 2015 @ 05:50 PM
    Join Date
    17 Sep 2013
    Location
    D.I.Khan
    Gender
    Male
    Posts
    2,066
    Threads
    71
    Thanked
    122

    Default

    واعلیکم سلام۔۔
    مجھے آٹی دنیا بہت اچھی لگتی ہے اس لیئے میں آٹی دنیا میں آنا چاہتا ہوں کیونکہ یہاں ممبرز کی بہت ہلپ کی جاتی ہے اس لیے خدمت خلک کرنا ہر مسلمان کا فرز ہے۔ میری عمر 24 سال ہے۔۔
    ٹیم میں آنے کے باد میرا ردعمل صرف آٹی دنیا کے رولز اور آٹی دنیا کے عین مطابق ہوگا۔۔۔
    مینے فلحال کوئی کام نہیں کیا
    جی اردو لکھنی آتی ہے انپیج اور پاک اردو انسٹلر استمعل کرتا ہوں۔۔۔
    مینے آٹی دنیا کو گوگل ڈات کام سے پایا اور انشاءاللہ پورا کروں گا۔۔
    مجھے سب ممبر اچھے لگتے ہیں کونکہ سب کا اخلاق بہت اچھا ہے خاص کر احسان اللہ اور ہسیب عالمگیر۔۔۔
    میں زیادہ تر وقت آٹی دنیا کودیتا ہوں اور آندا بھی دونگا اور رات کو زیادہ تر فری ہوتا ہوں۔۔۔

    آخری سوال کا جواب٭۔۔۔۔۔
    نہیں۔۔۔۔۔
    Last edited by ItsAslam766; 26th March 2014 at 05:33 PM.

  8. #164
    SERIOUS_BHAI is offline Member
    Last Online
    4th April 2014 @ 11:55 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Gender
    Male
    Posts
    445
    Threads
    18
    Thanked
    24

    Default



    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟


    mayri pasandeeda site hai aur umer 27 saal aur punjab uni say simple B.A keya hai


    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟


    apna fourm samhaj kr apni tumam salaheyaat ko is fourm pe saraf krnay ki kosish krown ga



    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔


    mayray threads bohat kam hain


    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔


    urdu tu likhni atey hai mgr computer main koi software install nahi keya


    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔


    bohat acha paya laykin is main insaan honay k naty kuch kamiyaan kotaheyaan hain jis ki new soch k hamleen say tawaqoo ki ja saktey hai k wo in kameyoun kotahiuoon ko door krain gay



    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟


    MominaMalik k q k wo zaida tar islami threads banti hain aur with hawala post krtiy hain

    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔


    aser ki nazam k baad say raat ko sonay tak main free hota hoon



    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔


    nahi

  9. #165
    MUKHLAS is offline Member
    Last Online
    4th April 2014 @ 11:55 AM
    Join Date
    14 Mar 2014
    Gender
    Male
    Posts
    143
    Threads
    18
    Thanked
    18

    Default


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    yeh site attractive hai, 25 year, B.Sc.


    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    is site ko aur bhi attractive banaoon ga aur dostoon ko is site pe anay k leyay dawat doon ga k wo yahan say ilmi khazana collect kr sakain aur jama krwa sakain


    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔

    new user hoon


    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    ji urdu likhni atey hai aur inpage use krta hoon


    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    bohat hi zaberdast aur yeh sikhnay sikhanay ka kam bohat ahsan anadaz main ada kr rahey hai


    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    sab team member hi achay hain

    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    din ko tu office main hota hon lihaza office k baad hi use krta hoon


    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔

    nahi

  10. #166
    ShahbazSuper's Avatar
    ShahbazSuper is offline Advance Member
    Last Online
    16th August 2023 @ 02:56 PM
    Join Date
    21 Nov 2009
    Location
    Punjab
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    35
    Credits
    2,094
    Thanked
    53

    Default think about me....میرے بارے میں کیا خیال ہے۔


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    is site sy maen buhat kuch sekha hai is waja sy,,, meri umar 25sal to ho gi, or taleem FA.


    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    jiss tarh meri har mushkil ka hall mujhy milta raha wesy hi main dosron ki madd karna chahta houn,


    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔

    Aik do thred bnye thy wo block kr dye gye us k baad dill hi nahi kiya, haan ab short time milta hai long time milyga tbb bna sakty hai.


    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    ji haan urdu likhni aati hai, chahy koi bhi softwear ho....


    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    umeedoun sy barh kr hai,,,, jo chahye hota hai us sy barh kr milta hai.


    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    weasy to sabhi best hain, pr mery fevrit Afridi bro hain

    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    din k waqat shop bhi net ki sholat hai or raat ko ghar py bhi,,, online....full time


    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔

    nahi, haan mgr urdu news site zror mange kr raha houn.

  11. #167
    Join Date
    22 Nov 2012
    Location
    Planets...!!!
    Gender
    Male
    Posts
    1,775
    Threads
    116
    Thanked
    277

    Default

    ماشاءاللہ بڑی گہمہ گہمی چل رہی ہے۔۔۔۔
    سب کہ جوابات ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔۔۔
    کِیپ اِٹ اَپ۔۔

  12. #168
    Abdul Rehman44's Avatar
    Abdul Rehman44 is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,790
    Threads
    132
    Credits
    86
    Thanked
    948

    Default


    بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
    شکریہ

Page 14 of 15 FirstFirst ... 41112131415 LastLast

Similar Threads

  1. My Collection (No Rapidshare Links)
    By rebble_c in forum PC Games
    Replies: 802
    Last Post: 14th July 2017, 02:32 PM
  2. Replies: 76
    Last Post: 18th July 2016, 11:57 AM
  3. ~**~ My Favourite Games Collection ~**~
    By Dagger in forum PC Games
    Replies: 152
    Last Post: 6th August 2014, 07:23 PM
  4. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •