میرے پاس ٹیبلیٹ ہے جو چل نہیں رہی صرف یہ اسکرین نظر آ رہی ہے اب بتا سکتا ہے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے
میرے پاس ٹیبلیٹ ہے جو چل نہیں رہی صرف یہ اسکرین نظر آ رہی ہے اب بتا سکتا ہے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے
اتنا بڑا مسلہ نہیں ہے
اس کا پورا ماڈل نمبر بتائیں
اس سیٹ کے پیچھے کی جانب ایک چھوٹا سا بٹن ہوگا
ری سیٹ
کرنے کے لئے
ممکن ہے کہ اُس کے اوپر کوئی کاغذ وغیرہ بھی لگا ہوسکتا ہے
اُسے اتار کر سیٹ کو ری سیٹ بھی کر کے دیکھ لیں
یا
پھر
سیٹ کو مکمل بند کریں
پھر
پاور اور ولیم کے بٹن کو ایک ساتھ دبا کر بھی آن کر کے چیک کرلیں
ضرور ہوگا جیسے نیٹ کے موڈیم پر ہوتا ہے
باریک سا سوراخ اُس طرح کا
ویسے بغیر ری سیٹ کیے بھی ہم اس کو آن کر سکتے ہیں تھوڑی سی توجہ درکار ہے
ڈیئر ممبر
اس کے سافٹویئر کا مسلہ ہے۔
سافٹویئر دوبارہ کروانا پڑے گا۔ اسی کمپنی کے سروس سینٹر لے جایئں۔
ایک طریقہ خود سے فیکٹری ری سٹور کرنے کا ہے لیکن اُس کے لیے تجربہ ضروری ہے۔
اس کے پاور بٹن اور والیوم ڈاون کے دونوں بٹنوں کو اکٹھا چند سیکنڈ دبا کر رکھیں۔
یہ کمانڈ پرمپٹ پر چلا جائے گا۔ پھر اس میں آپ فیکٹری ریسیٹ کا آپشن منتخب کر لیں۔
یاد رکھیں کہ کمانڈ پرمنٹ میں آپ کرسر کو اوپر نیچے کرنے کے لیے والیوم کا بٹن استعمال کریں گے۔
ریسیٹ کرنے سے آپ کا سارا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے گا۔ یہ ایک چانس ہے بغیر سروس سینٹر کے۔
اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو پھر آپ کو سروس سینٹر ہی لے جانا پڑے گا۔
Bookmarks