Shaheen Latif said:
برادر آپ عبداللہ ہارون روڈ ۔۔۔موبائل مارکیٹ چلے جاؤ۔۔۔۔عبداللہ ہارون روڈ پر جو ۔۔۔کیو موبائل کی مین دکان ہے اُس سے تھوڑا سا آگے کی طرف اُلٹے ہاتھ پر ایک گلی ہے اُس میں اچھی شاپس ہیں ریپر کرنے کی
وہاں سے کرا لیں ۔۔۔۔اور ۔۔۔احتیاطً ۔۔۔۔۔اُسی کے سیدھے ہاتھ کی طرف بھی مارکیٹ ہے وہاں بھی یہ کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔
جو مناسب لگے وہاں سے کرا لیں
--------
میرا خیال ہے کہ 12 سو سے 15 سو میں آپ کا کام ہوجائے گا
--------
آپ کراچی میں کس جگہ رہتے ہو؟
راستہ بھی بتا دوں کیا
---------
جو قیمت میں نے تحریر کی ہے وہ نمبر ون کی ہے ۔۔۔اس سے کم 6 سو کی ملے گی۔۔۔اور۔۔۔۔اس سے کم۔۔۔۔3 یا4 سو تک مل جائے گی
ایک دو جگہ سے معلوم کر کے اور دیکھ کر پھر لگوانا
-----------
باقی اللہ پر چھوڑ دینا
Bookmarks