fatima sister ,mueen and najam bhai ap sab ko bohat bohat mubarik ho.
fatima sister ,mueen and najam bhai ap sab ko bohat bohat mubarik ho.
Congratulations
Fatima Sister,NAjam bhai and Mueen Bhai
Congratulations
Fatima Sister,NAjam bhai and Mueen Bhai
mubarak ho sab ko..
میرے طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔
بہت شکریہ ریپلائی کا ۔۔۔اب اس ممبر کے تینوں تھریڈز کو ایک جگہ کر کے
شاید
اے اے ای سیکشن میں منتقل کر دیا جائے تو بہتر رہے گا
اگر
جواب ہوتو وہ بھی درج کر دیا جائے
اور
اس ممبر کو ۔۔۔۔یا۔۔۔اس جیسے ممبر کو ایک پی ایم کر کے بات سمجھا دی جائے
اس ممبر نے تینوں تھریڈز میں ایک ہی بات لکھی ہے شاید اس لیے کہ اس کو اپنے پروبلم کا جلدی حل چاہیے تھا اس لیے اس نے چاہا کہ ہر جگہ لکھ دوں کوئی تو کبھی اس کی امید سے پہلے اسے ریپلائی دے ہی دے گا
بس جلدی ریپلائی کی وجہ سے وہ یہ انجانی غلطی کر بیٹھا
-------
سیکشنز کی ذمہ داری کے بعد موڈریٹرز کا اپنا کام شئیر کرنا کم رہ جاتا ہے
اور
فورم کی درستگی زیادہ
----
شاید میں غلط ہوں
-------
سوری یہ آپ دوستوں کی مبارک باد کا تھریڈ تھا اور ہم لوگ سنجیدہ گفتگو کرنے لگے ہیں اس لیے موضوع تبدیل کرتا ہوں
-------
اس سیکشن میں ایڈیٹ کا آپشن کیوں نہیں ہے
اگر
کسی لفظ کی درستگی کرنی ہوتو فوری طور پر کس طرح کی جائے گی؟
Congratulations
congratulations
Congrutulion both of U Hamara waqt kab aye ga.
congrats ............
LOneLy
Az_______JaDeja
Bookmarks