سفیان بھایئ کے پر زور اصرار پر
سفیان بھایئ کا کہنا تھا کہ چونکہ وہ بہت سیدھے ، سادھے ہیں (بلکل دو چشمی ھ کی مانند) اسلئے انکے لئے بھی ایک کارڈ ڈزاین کیا جائے
یہ لیجئے سفیان بھائی امید ہے پسند آئے گا
سفیان بھایئ کے پر زور اصرار پر
سفیان بھایئ کا کہنا تھا کہ چونکہ وہ بہت سیدھے ، سادھے ہیں (بلکل دو چشمی ھ کی مانند) اسلئے انکے لئے بھی ایک کارڈ ڈزاین کیا جائے
یہ لیجئے سفیان بھائی امید ہے پسند آئے گا
وعلیکم السلام و رحمتہ
ارے واہ جی
یہاں پر تو عید کارڈز کی جیسے بہار آئی ہوئی ہے
بہت عمدہ کارڈ ڈیزائن کیا گیا ہے سفیان بھائی کے لیے
میری طرف سے بھی سفیان بھائی کو بہت بہت عید مبارک ہو
hmmmmmmmmmmmmmm
سفیان بھائی آپ کو بھت بھت عید مبارک قبول ھو۔
خوش رھیں مگر ھ کے ساتھ۔
ایک بار پھر سے بہت ہی خوبصورت ڈیزائن بنایا ہے آپی۔
بہت خوبصورت۔
Ab hum purzor israar krein ya ap khud bna dein gi?
nice designing
mre taraf se b eid mubarak
thanks
Bookmarks