Page 10 of 11 FirstFirst ... 7891011 LastLast
Results 109 to 120 of 130

Thread: ITDunya Magazine February 2012

  1. #109
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote sazub said: View Post

    محترم توقیر بھائی بے شک آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ اس معاملے پر بحث نہ کی جائے
    لیکن
    کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ خود بھی غیر جانبدار رہتے ایک جانب آپ نے ایک طبقے کی طرفداری کردی اور دوسری جانب آپ بحث سے منع فرما رہے ہیں
    کیا یہ کھلا تضاد نئیں ۔

    السلام علیکم
    بھیا میں نے تو ایک عام سی مثال دی ہے کسی طبقے کی طرف داری نہیں کی ہے
    اگر آپ کے بیٹے کی یا آپ کے بھائی کی سالگرہ ہوگی تو کیا آپ سالگرہ خوشی سے نہیں منائو گے
    سمجھ جائو تو بہت بڑی بات ہے نہ سمجھو تو کچھ بھی بات نہیں ہے یہ
    میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ بحث نہ کی جائے
    لیکن آپ بارود کو تیلی لگا رہے ہو
    Last edited by Toqeer Sheikh; 12th February 2012 at 12:35 PM.

  2. #110
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    برائے مہر بانی یہاں کسی بھی کسی کی بد مذگی سے گریز کیا جائے۔۔ شکریہ

  3. #111
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post

    السلام علیکم
    بھیا میں نے تو ایک عام سی مثال دی ہے کسی طبقے کی طرف داری نہیں کی ہے
    اگر آپ کے بیٹے کی یا آپ کے بھائی کی سالگرہ ہوگی تو کیا آپ سالگرہ خوشی سے نہیں منائو گے
    سمجھ جائو تو بہت بڑی بات ہے نہ سمجھو تو کچھ بھی بات نہیں ہے یہ
    میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ بحث نہ کی جائے
    لیکن آپ بارود کو تیلی لگا رہے ہو

    السلام میں سالگرہ کا کوئی تصورہی سرے سے نہیں تو بھائی بہن کیا اور ان کی سالگرہ کیا؟؟

  4. #112
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote Sazub said: View Post

    السلام میں سالگرہ کا کوئی تصورہی سرے سے نہیں تو بھائی بہن کیا اور ان کی سالگرہ کیا؟؟

  5. #113
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

  6. #114
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    کیا کہوں کیا تحریر کروں؟؟
    آئی ٹی ممبران کی تعریف کرتے ہوئے الفاظ کی شدید کمی محسوس ہونے لگتی ہے
    اتنا طویل اور اس قدر خوبصورت میگزین تیار کرنا نہائت کٹھن کام ہے لیکن سلام ہے آئی ٹی میگزین کے ٹیم ممبران کو جو اس مشکل ترین کام کو بروقت سر انجام دے لیتے ہیں۔
    ایک اور بات جس کو اب میں جان سکا کہ آئی ٹی کے ممبران وہ پارس ہیں جو اپنے ہاتھ لگنے والی عام سی تحاریر کو بھی سونے کی طرح چمکا دیتے ہیں
    ان کی اس مہارت کا میں خود چشم دید گواہ ہوں کہ میں نے جو ٹیٹوریل شئیر کیا ہے وہ میں نے اس عمدگی سے نہیں بنایا تھا جس خوبصورتی کے ساتھ اسے میگزین کا حصہ بنایا گیا ہے۔
    اللہ جی میگزین کے تمام ٹیم ممبران اور اس فورم کے ایک ایک ماہر کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    بے حد شکریہ برادر آپ کے اس ریپلائے کا
    آپ کی حوصلہ افزائی سے ڈھیروں ڈھیر خون بڑھا اور
    سمجھ لیجئے محنت کا پھل مل گیا جزاک اللہ بھائی بے حد شکریہ

    اور آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا

  7. #115
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    توقیر بھائی ، وقار بھائی اور
    Sazub
    بھائی

    ایک بات کہنا چاہتا ہوں اور تمام ہی ان ممبرز سے بھی جو اس بحث
    میں الجھ جاتے ہیں کہ میلاد ہونا چاہئے یا نہیں غور سے سنئے گا میری بات کو
    یہ نیچے ایک مثال دے رہا ہوں بات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے گا

    تم کالی پگڑی پہنتے ہو ، تم ہری ، تم سفید اور تم کتھی
    تم اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، ہم اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے
    تم سلام پڑھتے ہو ، ہم سلام نہیں پڑھتے ، یہ غلط ہے وہ غلط ہے
    تم دیوبندی ہو ، تم بریلوی ، تم اہل سنت ، تم اس فقہ سے ہو تم اس سے

    ہم جو خود کو مسلمان کہتے ہیں آج تک ان ہی بحث میں الجھے ہوئے ہیں
    اور جو ہمارے دشمن ہیں یہود و نصاری اور ہندو وہ ان چیزوں کو بغور
    جانتے اور سمجھتے ہیں یاد رکھئے گا کہ آئندہ جو دور آنے والا ہے اس
    میں یہ تینوں مسلمانوں کے دشمن یہ نہیں ہم سے پوچھے گے کہ

    تم میلاد مانتے تھےیا نہیں؟؟؟
    تم ہری پگڑی پہنتے ہو یا کالی؛؟؟؟؟
    تم بریلوی ہو یا سنی یا دبوبندی یا اس فقہ کے یا اس فقہ کے

    وہ صرف دیکھیں گے کہ یہ مسلمان ہے اور اس کے بعد کہانی ختم

    آج خدارا حالات کا جائزہ لیجئے آپ کو میری بات بالکل سمجھ آجائے گی

    کیا نبی پاکﷺ کی شان میں کوئی گستاخی ہو تو

    دیوبندی، بریلوی، سنی فلاں فقہ یا یہ فقہ وہ فقہ فقہ یا کوئی بھی مسلمان برداشت کرسکتا ہے؟؟؟؟؟

    ہرگز نہیں تو جب ہم نبی پاکﷺ کو ماننے والے اور ان پر جان چھڑکنے والے ہیں
    تو خدارا اپنا دل بڑھا کریں یہ باتیں اور تحاریر ہمارے درمیان
    اختلاف رائے تو ضرور پیدا کرسکتی ہیں؟؟؟ لیکن آپس میں حسن سلوک ختم نہ
    کردیں یہ خیال کیجئے آپ کے مسلک سے ہٹ کر کوئی چیز شیئر ہوگئی
    آپ کی نظروں سے گزری اسے اگنور کردیجئے بات نہ بڑھائیے
    بس یہی کہنا چہونگا آپ سب بھائیوں سے میری بات پر دھیان دیجئے غور سے
    ٹھنڈے دل سے ہر مسلک والے سے یہی کہونگا کیونکہ آنے والا وقت بڑا خراب ہے
    مسلمانوں کا عروج اس ہی صورت ہوگا جب وہ یہ تمام چیزیں بھلا کر
    اللہ اور رسولﷺ کے نام کے جھنڈے اٹھاکر ایک ساتھ کھڑے ہوجائیں گے
    اور انشا اللہ تعالی وہ دن دور نہیں

    آٖپ سب بھائیوں سے التماس ہے کہ اب اس میگزین تھریڈ پر براہ کرم اختلافی ریپلائے
    مت دیجئے آپس میں حسن سلوک اور محبت قائم رکھئے کیا آپ کررہے ہیں
    کیا ہم کررہے ہیں یہ سب ہم نے اپنی اپنی قبروں میں جاکر جواب دینا ہے جتنا
    ہم صحیح اور علط پر بات کرتے جائیں گے وہ بات کہیں سے کہیں نکل جائے گی

    تو براہ کرم اب اس موضوع کو بند کردیجئے شکر گزار رہونگا جزاک اللہ

  8. #116
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post

    thnx alot for ur good reply

  9. #117
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    توقیر بھائی ، وقار بھائی اور
    sazub

    رائیڈر بھائی آپ نے بہت عمدہ تحریر لکھی ہے
    اور میں خود اس بات کو سمجھتا ہوں کہ
    دوسروں کا دشمن صرف کلمہ گو ہے اُن کے لئے کچھ معنی نہیں رکھتا کہ ہم نماز کیسے پڑھتے ہیں؟کیا مانتے ہیں کیا نہیں

    البتہ آپ کی تحریر سے پہلے ہی میرے اور توقیر بھائی کے درمیان سیزفائر ہوچکا ہے اور ہم نے بات کو خود ہی ختم کردیا ہے۔

  10. #118
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sazub said: View Post

    رائیڈر بھائی آپ نے بہت عمدہ تحریر لکھی ہے
    اور میں خود اس بات کو سمجھتا ہوں کہ
    دوسروں کا دشمن صرف کلمہ گو ہے اُن کے لئے کچھ معنی نہیں رکھتا کہ ہم نماز کیسے پڑھتے ہیں؟کیا مانتے ہیں کیا نہیں

    البتہ آپ کی تحریر سے پہلے ہی میرے اور توقیر بھائی کے درمیان سیزفائر ہوچکا ہے اور ہم نے بات کو خود ہی ختم کردیا ہے۔
    جزاک اللہ بھائی

  11. #119
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Smile

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    قابل احترام بھائی
    Net-Rider
    بہت اچھا لگا آپ کی زندہ دل تحریر پڑھ کر
    ہمیں ایسی باتیں کرنی ہی نہیں چاہیں جس سے ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہوں اور ہر ممکن تفرقہ بازی سے بچنا چاہیے۔ سب نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے اور اس کے بعد ہمارے اعمال ہوں گے اور ہم۔۔
    آپ نے نہایت ہی خوبصورت بات کہی ہے۔ جزاک اللہ پیارے بھائی۔
    اللہ پاک ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
    دعا گو وقار رشید
    Quote Net-Rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    توقیر بھائی ، وقار بھائی اور
    Sazub
    بھائی

    ایک بات کہنا چاہتا ہوں اور تمام ہی ان ممبرز سے بھی جو اس بحث
    میں الجھ جاتے ہیں کہ میلاد ہونا چاہئے یا نہیں غور سے سنئے گا میری بات کو
    یہ نیچے ایک مثال دے رہا ہوں بات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے گا

    تم کالی پگڑی پہنتے ہو ، تم ہری ، تم سفید اور تم کتھی
    تم اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، ہم اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے
    تم سلام پڑھتے ہو ، ہم سلام نہیں پڑھتے ، یہ غلط ہے وہ غلط ہے
    تم دیوبندی ہو ، تم بریلوی ، تم اہل سنت ، تم اس فقہ سے ہو تم اس سے

    ہم جو خود کو مسلمان کہتے ہیں آج تک ان ہی بحث میں الجھے ہوئے ہیں
    اور جو ہمارے دشمن ہیں یہود و نصاری اور ہندو وہ ان چیزوں کو بغور
    جانتے اور سمجھتے ہیں یاد رکھئے گا کہ آئندہ جو دور آنے والا ہے اس
    میں یہ تینوں مسلمانوں کے دشمن یہ نہیں ہم سے پوچھے گے کہ

    تم میلاد مانتے تھےیا نہیں؟؟؟
    تم ہری پگڑی پہنتے ہو یا کالی؛؟؟؟؟
    تم بریلوی ہو یا سنی یا دبوبندی یا اس فقہ کے یا اس فقہ کے

    وہ صرف دیکھیں گے کہ یہ مسلمان ہے اور اس کے بعد کہانی ختم

    آج خدارا حالات کا جائزہ لیجئے آپ کو میری بات بالکل سمجھ آجائے گی

    کیا نبی پاکﷺ کی شان میں کوئی گستاخی ہو تو

    دیوبندی، بریلوی، سنی فلاں فقہ یا یہ فقہ وہ فقہ فقہ یا کوئی بھی مسلمان برداشت کرسکتا ہے؟؟؟؟؟

    ہرگز نہیں تو جب ہم نبی پاکﷺ کو ماننے والے اور ان پر جان چھڑکنے والے ہیں
    تو خدارا اپنا دل بڑھا کریں یہ باتیں اور تحاریر ہمارے درمیان
    اختلاف رائے تو ضرور پیدا کرسکتی ہیں؟؟؟ لیکن آپس میں حسن سلوک ختم نہ
    کردیں یہ خیال کیجئے آپ کے مسلک سے ہٹ کر کوئی چیز شیئر ہوگئی
    آپ کی نظروں سے گزری اسے اگنور کردیجئے بات نہ بڑھائیے
    بس یہی کہنا چہونگا آپ سب بھائیوں سے میری بات پر دھیان دیجئے غور سے
    ٹھنڈے دل سے ہر مسلک والے سے یہی کہونگا کیونکہ آنے والا وقت بڑا خراب ہے
    مسلمانوں کا عروج اس ہی صورت ہوگا جب وہ یہ تمام چیزیں بھلا کر
    اللہ اور رسولﷺ کے نام کے جھنڈے اٹھاکر ایک ساتھ کھڑے ہوجائیں گے
    اور انشا اللہ تعالی وہ دن دور نہیں

    آٖپ سب بھائیوں سے التماس ہے کہ اب اس میگزین تھریڈ پر براہ کرم اختلافی ریپلائے
    مت دیجئے آپس میں حسن سلوک اور محبت قائم رکھئے کیا آپ کررہے ہیں
    کیا ہم کررہے ہیں یہ سب ہم نے اپنی اپنی قبروں میں جاکر جواب دینا ہے جتنا
    ہم صحیح اور علط پر بات کرتے جائیں گے وہ بات کہیں سے کہیں نکل جائے گی

    تو براہ کرم اب اس موضوع کو بند کردیجئے شکر گزار رہونگا جزاک اللہ

  12. #120
    Join Date
    11 Feb 2012
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    515
    Threads
    33
    Thanked
    13

    Wink thanks

    so cool

Page 10 of 11 FirstFirst ... 7891011 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM
  3. itdunya me apna tuaruf
    By ishfaq in forum Introduction
    Replies: 14
    Last Post: 5th February 2010, 03:53 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •