Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: ٹیلی نار منتھلی سٹارٹر پیکیج اور ایزی پیس¬

  1. #1
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default ٹیلی نار منتھلی سٹارٹر پیکیج اور ایزی پیس¬

    دوستو, ٹیلی نار نے اپنے منتھلی سٹارٹر پیکیج میں تبدیلی کرتے ہوئے اس کا سائز چار جی بی پلس چار جی بی صبح ایک سے شام سات بجے تک کر دیا ہے. جبکہ قیمت وہی ڈھائی سو.

    ٹیلی نار یہی پیکیج جب یہ تین جی بی کا ہوتا تھا تو اسے ایزی پیسہ پر 290 کا بیچتا تھا. جبکہ نارمل طریقے پر 250 کا لوڈ حاصل کرنے کے لیے بندے کو 310 کا لوڈ کرانا پڑتا تھا.گویا ایزی پیسہ سے پیکیج خریدنے پر 20 روپے کی بچت ہوتی تھی.

    اب میرا مسئلہ یا سوال یہ ہے کہ مائی ٹیلی نار ایپ تو نیا پیکیج اور اس کی تفصیلات دکھاتی ہے جبکہ ایزی پیسہ پر پیکیج پرانی لمٹ کے ساتھ نظر آتا ہے.

    کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ ایزی پیسہ سے خریدنے پر کون سا پیکیج لگے گا؟
    تین جی بی والا پرانا یا چار+چار جی بی والا نیا؟؟

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  2. #2
    subhanjaan's Avatar
    subhanjaan is offline Advance Member
    Last Online
    9th March 2022 @ 11:23 PM
    Join Date
    02 Jul 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    59
    Credits
    3,027
    Thanked
    102

    Default

    345 per call karen ya telenor ki website per ja kar chat kr len

  3. #3
    youngerboy is offline Senior Member+
    Last Online
    28th March 2024 @ 10:34 PM
    Join Date
    23 Mar 2009
    Age
    43
    Posts
    33
    Threads
    4
    Credits
    309
    Thanked
    0

    Default

    Pura Mahina 8GB Internet Rs 250 (bama tax) mai! *302# milaein aur 4GB+4GB Bonus (1am to 7am) hasil karen puray mahinay k liye.

  4. #4
    RaoSaimFoh is offline Member
    Last Online
    5th February 2020 @ 12:52 PM
    Join Date
    13 Jun 2018
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    2
    Thanked: 1

    Default

    Dail *302#

    - - - Updated - - -

    Dail *302#

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    345 per cal karkey malom karo

  6. #6
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    اب ایزی پیسہ پر پیکیج تو چار جی بی والا ہی نظر آتا ہے جس کی قیمت 225: ہے لیکن اس کے ساتھ ملنے والے صبح ایک سے سات تک والے چار جی بی کا یہاں ذکر نہیں. کیا کوئی دوست کنفرم کر سکتا ہے کہ وہ ساتھ ملیں گے یا نہیں.

    سکرین شاٹ دیکھیں.




    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  7. #7
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Lightbulb

    مجھے بھی اس پیکج سے شدید شکایت ہے ۔میں نے پیکج کو واوبوکس سے سبسکرئب کیا دو مرتبہ (یاد رہے کہ عید پر لانچ ہوا ہے) تو ۳۰ دن کے لیے سبسکرائب ہوگیا لیکن جیسا انھوں نے کہا تھا ویسا کیا نہیں یعنی کہ جو ۱ سے لے کر ۷ بجے تک کے ۴۰۰۰ م بی ہیں اُسپر نیٹ نہی چلتا صرف گوگل چلتا ہے کسی بھائی کو معلوم ہو کوئی طریقہ تو بتائے مجھے؟

    اب آپکی پوسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ایزی پیسہ سے کافی بچت ہے اسپر ۔آپکو معلوم تو ہوگیا کہ ۴۰۰۰ م بی ہی
    استعمال کیے جاسکتے ہیں بس ،تو آپ اسے ایزی پیسہ سے ہی سبسکرائب کرلیں
    ٹوئٹرپر آپکا منتظر

  8. #8
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    غلط معلومات دے رہی ہے My Telenor App
    صرف یہ پیکج ہی نہیں بلکہ کئی دوسرے پیکجز بھی ٹھیک طرح کام نہیں کرتے یا مسئلہ کرتے ہیں لیکن عدائیگی پوری لے لیتے ہیں

  9. #9
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote M Anas said: View Post
    مجھے بھی اس پیکج سے شدید شکایت ہے ۔میں نے پیکج کو واوبوکس سے سبسکرئب کیا دو مرتبہ (یاد رہے کہ عید پر لانچ ہوا ہے) تو ۳۰ دن کے لیے سبسکرائب ہوگیا لیکن جیسا انھوں نے کہا تھا ویسا کیا نہیں یعنی کہ جو ۱ سے لے کر ۷ بجے تک کے ۴۰۰۰ م بی ہیں اُسپر نیٹ نہی چلتا صرف گوگل چلتا ہے کسی بھائی کو معلوم ہو کوئی طریقہ تو بتائے مجھے؟

    اب آپکی پوسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ایزی پیسہ سے کافی بچت ہے اسپر ۔آپکو معلوم تو ہوگیا کہ ۴۰۰۰ م بی ہی
    استعمال کیے جاسکتے ہیں بس ،تو آپ اسے ایزی پیسہ سے ہی سبسکرائب کرلیں
    Quote M Anas said: View Post
    غلط معلومات دے رہی ہے My Telenor App
    صرف یہ پیکج ہی نہیں بلکہ کئی دوسرے پیکجز بھی ٹھیک طرح کام نہیں کرتے یا مسئلہ کرتے ہیں لیکن عدائیگی پوری لے لیتے ہیں
    درست کہا آپ نے.
    میں نے گیارہ تاریخ کو یہی پیکیج مائی ٹیلی نار سے سبسکرائیب کیا تو انہوں نے مجھے پرانا تین جی بی والا لگا دیا.
    ای میل کرکر کے تھک گیا میں مگر مسئلہ حل نہیں کیا ان کی نام نہاد سپورٹ نے.

    ان کے رات دن پیکیج میں تو سرے سے ہی ایک فراڈ چھپا ہے.

    میرا خیال ہے کہ ہمیں سوشل میڈیا پر ان کے فراڈز کو اجاگر کرنا ہو گا.

    Sent from knowhere

  10. #10
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    درست کہا آپ نے.
    میں نے گیارہ تاریخ کو یہی پیکیج مائی ٹیلی نار سے سبسکرائیب کیا تو انہوں نے مجھے پرانا تین جی بی والا لگا دیا.
    ای میل کرکر کے تھک گیا میں مگر مسئلہ حل نہیں کیا ان کی نام نہاد سپورٹ نے.

    ان کے رات دن پیکیج میں تو سرے سے ہی ایک فراڈ چھپا ہے.

    میرا خیال ہے کہ ہمیں سوشل میڈیا پر ان کے فراڈز کو اجاگر کرنا ہو گا.

    Sent from knowhere
    جی جناب بجا فرمایا ۔ ہمارے پاس ایک ہی کارآمد رستہ ہے اگر جاگتی قوم ہو تو

  11. #11
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    میں ۲۰۱۴ کا ٹیلینور سم استعمال کر رہا ہو ں پہلے یہ ٹھیک تھی جب یوزرز بڑھے تو کام جاز سم سے بھی گیا گزرا کردیا اور اپنی پروڈکٹ کی بے انتہا مشہوری کرتے ہیں میں بیزار ہوگیا ہوں انکے روزانہ دس بارہ ایس ایم ایس فالتو آتے ہیں کوئی آفر لگائو تو گویا پورا انبوکس میں ٹیلینور ہی ٹیلینور

  12. #12
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote M Anas said: View Post
    میں ۲۰۱۴ کا ٹیلینور سم استعمال کر رہا ہو ں پہلے یہ ٹھیک تھی جب یوزرز بڑھے تو کام جاز سم سے بھی گیا گزرا کردیا اور اپنی پروڈکٹ کی بے انتہا مشہوری کرتے ہیں میں بیزار ہوگیا ہوں انکے روزانہ دس بارہ ایس ایم ایس فالتو آتے ہیں کوئی آفر لگائو تو گویا پورا انبوکس میں ٹیلینور ہی ٹیلینور
    مشہوری کے لحاظ سے تو یہ کیو موبائل جیسے ہیں, جو اشتہار کے لیے انڈین ماڈلز منگواتے ہیں جبکہ فون کو سٹاک ہی رکھتے ہیں. معمولی سی ٹیوننگ بھی نہیں کرتے.
    اگر زونگ کا نیٹ مہنگا نہ ہوتا تو میں وہی استعمال کرتا.

    Sent from knowhere

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  2. ایکسپرٹ پلیز مجھے اوپیرا ھینڈلر چاہیے
    By Abdul Haleem93 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 11th January 2017, 10:13 AM
  3. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2010, 10:21 AM
  4. ہیپاٹائٹس- ایک جان لیوا بیماری
    By Bahadar in forum General Knowledge
    Replies: 15
    Last Post: 18th May 2009, 10:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •