دعوت کا ایسا ہے کہ آپ لوگوں نے جو جو کھانا ہے وہ ساتھ لے کر آئیں اور جو جو لائیں وہ ٹرپل کی تعداد میں لائیں (آصف بھائی وہ آپ جو جوتے وغیرہ گھر میں کھاتے ہو اُن کا ذکر نہیں کررہا ،کھانے پینے کی اشیاء /ڈشز کا ذکر خیر ہے یہاں) توٹرپل میں سے آدھا آدھا حصہ آپ لوگوں کو کافی ہوگا بقیہ سے میں گزارہ کرلوں گا ، یوں ایک بہترین قسم کی دعوت ہوگی بس آپ لوگ تیس چالیس قسم کے بوفوں کا انتظام کرلیں تو۔۔۔
Bookmarks