اسلام علیکم پیارے آئ ٹی ڈی ممبرز کیسے ہیں آپ امید ہے ایمان کی بہترین حالت میں آئ ٹی ڈی کو انجوائے کر رہے ہوں گے تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف
آج کا میرا تھریڈ یہ ہے کہ آج میں آپ سے جو ویب سائیٹ شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ مندرجہ زیل انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں
اس سے اپنی عمر سالوں،مہینوں،دنوں،گھنٹوں اور منٹوں میں دیکھ سکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ کو اپنی آنے والی سالگرہ سے بچے ہوئے دن بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کتنےدنوں کے بعد آپ کی سالگرہ ہے
لو جی ویب سائیٹ وزٹ کرو
ویب سائیٹ میں انٹر ہونے کیلیئے کلک کریں
Bookmarks