السلام علیکم
~~~~~
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
دوستوں آج بڑا دلچسپ سلسلہ شروع کررہا ہوں جس میں آپ کو ڈیلی میں شئیر کروگا ،دنیا کے ملک کی زبانیں ،کرنسی ،اور پرچم کے رنگ!امید کہ آپ پسند کرے گے
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
ملک
انڈونیشیا
زبان
سرکاری زبان بہاساانڈونیشیا ہے جب کہ ڈچ اور دیگر چالیس علاقائی زبانیں بھی ہے
کرنسی
روپیہ--سین
پرچم کا رنگ
پرچم پر متوازی سرخ اور سفید پٹیاں بنی ہوئی ہیں-
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
ملک
ایران
زبان
سرکاری زبان فارسی ہے-
کرنسی
ریال
پرچم کا رنگ
پرچم پر تین متوازی سفید سبز اور سرخ پٹیاں ہیں-سرخ اور سبز کے کناروں پر ۲۲مرتبہ اللہ اکبر لکھا ہوا ہے-سفید پٹی کے درمیان میں سرخ رنگ کا قومی نشان بنا ہوا ہے-
~~~~~
ملک
اردن
زبان
عربی
کرنسی
اردنی دینار-فلس
پرچم کا رنگ
پرچم پر تین سیاھ،سبز اور سرخ پٹیاں ہیں-جبکہ بائیں طرف ایک سرخ مثلث بنی ہے جس میں سات کناروں والا ذرد رنگ کا ستارہ بنا ہوا ہے!
~~~~~
ملک
الجزائر
زبان
سرکاری زبان عربی ہے-
کرنسی
دینار
پرچم کا رنگ
عمودی سبز اورسفید رنگ کا پرچم ہے اس کے درمیان میں سرخ ابھرتا ہوا چاند بنا ہے
~~~~~
ملک
افغانستان
زبان
پشتو_فارسی اور دیگر علاقائی زبانیں
کرنسی
افغانی
پرچم کا رنگ
سیاہ،سرخ،اور سبز تین متوازی پٹیاں درمیاں میں نشان بنا ہوا ہے-
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 478
~~~~~نوٹ:
ڈیلی پانچ ممالک کی اپ_ڈیٹ شئیر کروگا
Bookmarks