شكريہ برادر۔ میں خود کافی عرصے سے اس پرابلم کا حل ڈھونڈ رہا ہوں ۔ اور اس سلسلے میں بہت سے ایسے سافٹ کو استعمال کر چکا ہوں جنکا دعوی ہے کہ وہ ڈیلیٹ کئے گئے ڈاٹا کو ہمیشہ کے لئے ہارڈ ڈسک سے ختم کرتا ہے !!! لیکن سب کے سب جھوٹ نکلا ۔ ۔ ۔ اور مجھے ابھی تک اسکا حل نظر نہیں آرہا ہے۔!! اگر کسی بھائی کے پاس اس کا حل ہے تو مہربانی کر کے بتائٰیں۔ شکریہ
Bookmarks