وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
بہت ہی پیاری شیرنگ شیئر کرنے کے لیے بہت بہت شکریا
اور بہت بہت مبارک ٹوپ تھریڈ اسٹارٹر بننے پر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
بہت ہی پیاری شیرنگ شیئر کرنے کے لیے بہت بہت شکریا
اور بہت بہت مبارک ٹوپ تھریڈ اسٹارٹر بننے پر
وعلیکم السلام
شہزاد بھائی
سب سے پہلے تو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ اس تھریڈ کے ساتھ ہی ٹاپ تھریڈ اسٹارٹر بن گئے ہیں اور بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ آپ نے اس تھریڈ کے لیے ایک بہت ہی بہترین اور ارفع موزوں کو چنا ہے کہ جتنی بار کوئی پڑھے گا اور جتنی بار کوئی درود پاک پڑھے گا اتنی ہی نیکیاں آپ کے نامہ اعمال میں لکھی جائیں گی کیونکہ یہ تھریڈ آپ کی وساطت سے ہم تک پہنچا اور آپ نے جو درود شریف پڑھنے کی درخواست کی ہے وہ سب کے سب جو بھی ممبر اس تھریڈ کو پڑھے گا ضرور پوری کرے گا
یعنی نیکیا ں اور دعا ئیں دونوں اس سفر میں آپ کے ہمسفر ہیں
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ترقی سے ہمکنار فرمائے اور زندگی کے کسی میدا ن میں بھی آپ کی ہار نہ ہو
اور ایسے اچھے اچھے تھریڈ ز ہمیں پڑھنے کو ملتے رہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔۔
شہزاد بھائی کیا ہے کہنا آپکے اور آپکے کام کہ بارے میں۔۔۔ دلکش انتخاب ، اعلیٰ کام۔۔ ماشاءاللہ۔۔
اللہ تعالیٰ آپکو زندگی کے ہر موڑ پر خوشیاں، ہر رستے پر رحمت اور ہر عمل میں برکت عطا فرمائیں۔(آمین)۔
جزاک اللہ
اور ٹاپ تھریڈ سٹارٹر بننے پر آپکو بہت بہت مبارک ہو۔۔
Bohat Aala thread Hai Es Se Behtar koi thread ho hi nahi sakta
Bohat Bohat Mubarak ho aap top Thread Starter Bane
Be Shaq Aap ke sare Threads bohat mufeed aur Kab le tareef hote hain
Bohat kuch dia hai aap ne ITD ko aur ITD ki taraqi main aap ka aik aham kardar hai
Congratulations again ..........
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
بہت پیارا تھرڈ بنایا شہزاد بھائی۔۔ماشاءاللہ
اور ٹاپ تھرڈ سٹارٹر بننے پر میری طرف سے مبارکباد قبول کریں
اللہ آپکو لمبی زندگی دے۔۔آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ ٹاپ تھریڈز سٹرٹر بنے وہ بھی ایک ایسے تھریڈ کہ ساتھ کہ جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی.........بیشک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہمارے لئے رحمت و برکت کا سبب ہیں.......اور انشا اللہ یہ ایک یادگار تھریڈ ہی نہیں بلکہ یادگار دن بھی رہیں گا..........فی الحال تو میں پری تحریر نہیں پڑھ پایا کیوں کہ میًں موبائل سے آنلائن ہوں.......مگر تین صفحات پڑھے بہت ہی اچھا معلوم ہوا اور واقعی بہت ہی عمدگی کہ ساتھ آپنے اس کو ہمارے سامنے پیش کیا
جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام
سبحان اللہ
بہت ہی اچھا تھریڈ پیش کیا ہے.
بہت ہی عمدہ ٹاپک ہے
اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دیں
آمین.
Allah Bada Hy
Bookmarks