ZaFAR Bhai aap ka is thread nai record qayam kiy hia ek din mai 90 replies 225 views....
ZaFAR Bhai aap ka is thread nai record qayam kiy hia ek din mai 90 replies 225 views....
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے ہا ں جب کسی کی موت ہوتی ہیں تو بہت سے عورتیں اُس گھر میں اکھٹی ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔۔ اور ماتم کرنے لگتی ہیں ۔۔۔۔۔ وہ اُس مردے پر اتنا نہیں روتے جتنا اپنے مرنے والوں کو یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔ کوئی اپنے بیٹے کا نام لے کر روتی رہتی ہیں ۔۔۔۔۔ کوئی باپ کوئی بیٹی یعنی اس طرح وہ اپنے اپنے پیاروں کو روتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور باہر کہ لوگ سمجھتے ہیں۔۔۔ کہ بھائی اس آدمی کے تو بہت سے رشتہ دار ہیں۔۔۔ اور اس سے دیکھوں کتنی محبت تھی کتنی عورتیں اُس کے غم میں روتی رہتی ہیں۔۔۔ باہر والوں کو کیا پتا کہ وہ کس کو رو رہیں ہیں ۔۔۔۔ وہی کام آج میں نے یہاں آکر دیکھا ۔۔۔۔۔ ریپلے کی شکل میں یہاں تو تکرار چل رہی تھی ۔۔۔۔۔ اور وہ بھی اتنی طویل کہ پانچ پیج بھر گئے جو بھی دیکھے گا۔۔۔۔۔۔ اُس کو سمجھ آئے یا نہ آئے لیکن یہ سوچے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ظفر بھائی نے ایسا کیا لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کہ انن فنن میں اُس کے لئے اتنی ریپلے کیے گئے کہ پانچ پیج بھر گئے ہیں۔۔۔۔ جب پڑھینگے ۔۔۔۔۔ تو شاھین کی طرح وہ لوگ بھی ہنسے گے ۔۔۔۔۔۔باہر حال چلوں کسی کو تو یہاں بات کرنے کا بہانہ مل گیا۔۔۔۔۔۔ اور یہ بھی سہیل بھائی کو معلوم ہو گیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ پٹھان کبھی ہار نہیں مانتے ۔۔۔۔۔ اور نہ ان کو کوئی فتح کر سکا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس بات کا بھی پتہ چلا ۔۔۔۔۔ کہ پٹھان پٹھا ن ہی رہتے ہیں جس طرح لعل راکھ میں نہیں چھپتا ۔۔۔ اس طرح پٹھان بھی آخر منظر پر آہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔ میں نے بھی فریانہ کو پنجابن سمجھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آج پتہ چلا کہ اُس نے بھی اپنے آپ کو پٹھان مان لیا۔۔۔۔۔۔۔ مسکراتے ہوئے۔۔۔۔۔۔
یہ واقعی اس تھریڈ یعنی اس نظم کا کمال ہے ۔۔۔۔۔۔ اس کو لکھتے ہوئے میں رویا تھا ۔۔۔۔۔۔ لیکن پڑھتے ہوئے بہت ہنسا ۔۔۔۔۔۔۔اور ابھی تک ہنس رہا ہوں۔۔۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریا۔۔۔۔۔۔
.. I always Use .. Khan As my Family Name . but I dont Know Pashtoo ....... I am Punjabii Khan ..
.......
Very Nice Terminator...
Bhaut hee Pyaree Poetry leke hay app nay......
main nay jub iss thread kee 6 pages deeekee.......
to socha kay yeh koi porana thread hoga...
leekn..............jub........yeh paraa.......too yaken kare. bhaut kuch howwaa....
Very Nice poetry...
Thanks for sharing with us...
keep it up always...............
(Also......nice.............chating from Sohial, Shaheen....and Otherss...)
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks