shehzad iqbal said:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا میگزین کے سلسلے کا ایک اور شمارہ ہمارے سامنے اور بہت ہی پیارا اور خوبصورت شمارہ پیش کیا ہے نیٹ رائیڈر بھائی نے ان کا تہہ دل سے شکریہ۔۔
نیٹ رائیڈر بھائی کے خالو اور خالہ کا ایکسیڈنٹ ہوا اور پھر وہ اسلام آباد اور کراچی کے درمیان بس سفر میں ہی رہے پر پھر بھی آئی ٹی دنیا سے محبت کہ انھوں نے انتہائی محنت سے اتنا پیارا شمارہ ترتیب دیا۔۔ اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
تمام ہی لکھاریوں نے بہت ہی عمدہ لکھا بہت ہی عمدہ ۔۔ بہت پیاری تحاریر پیش کیں بہت اچھا لگا پڑھ کر۔۔ آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
رائٹر آف دی منتھ اور ونر رینک جیتنے والے دوستوں کو بھی دلی مبارک باد اور امید ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔۔
بہت بہت شکریہ دوستو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شہزاد بھائی بے حد شکریہ حوصلہ افزائی اور محبت کا بھائی ہمیشہ کی طرح آپ پھر لیٹ ہوگئے براہ کرم چیک کیجئے کچھ کام لگائے ہوئے ہیں آپ کے ذمے جن میں سے ایک میں نے کردیا میگزین ڈیسک والا دوسرا کام ابھی تک پینڈنگ میں ہے اسے دیکھ لیجئے گا جزاک اللہ
Bookmarks