Bohot Acha Thread Bnaya or Mehnat bhi kafi ka ha
Bohot Acha Thread Bnaya or Mehnat bhi kafi ka ha
بلا شبہ اآپ نے آئی ٹی دنیا کے نیئے رنگ ڈھنگ کے مطابق بہت معلوماتی تھریڈ تیار کیا ہے
لیکن اس بات کا کیا کیا جاے کہ اس کا یہ رنگ بہت ہی پھیکا پھیکا لگتا ہے
اور اسی بے رنگی کی وجہ سے اب یہاں زیادہ دیر ٹھہرنے کو دل نہیں چاہتا
وہ کیا کہتے ہیں کہ کھانا کتنا ہی لزیز کیوں نہ ہو اگر اس کی پریزنٹیشن اچھی نہیں ہوگی تو کھانے والے بھی متوجہ نہیں ہوتے
اور سیانے کہتے ہیں کہ لوگ دیکھتے پہلے اور پرکھتے بعد میں ہیں
پلیز پلیز پلیز اس کا رنگ و روپ اچھا کیا جائےےےےےےےےے
bhai ap ny bht mehnat ki h thanks for sharing
ارے ڈیئر پریشان کیوں ہورہے ہیں
آپ کو اگر پہلے والا ڈیفالٹ اسٹائل پسند ہے تو آپ اپنے لیئے وہ بھی سیٹ کرسکتے ہیں
آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ ممبرز کی پسند نہ پسند کا خیال کرتی ہے
آپ آئی ٹی دنیا کے پیج کے نیچے آخر میں
(default style)
کی آپشن پر کلک کریں اور پہلے والا
vb3 style
سیٹ کردیں لیجیئے ہوگئی پریشانی ختم اب تو کوئی شکایت نہیں ہے نہ
bohat achi post ki hai
nice
Mara bhai thread post nahin ho raha
ڈیئر ممبر آپ اِس تھریڈ کے پچھلے پیجز پر جائیں__وہاں طریقہ بتایا ہوا ہے یا آپ
یہاں کلک کریں
پھر واپس اِس تھریڈ کے مین پیج پر آکر اِس تھریڈ کو ملاحظہ کیجیئے
- - - Updated - - -
بہت شکریہ آپکا ڈیئر ممبر
- - - Updated - - -
بہت شکریہ
Great
Bookmarks