toqeer sheikh said: بہت مبارک ہو سالگرہ عدیل بھائی خوش رہیں اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔آمین بہت بہت شکریہ تو قیر بھائ
MY FAVOURIT DESIGNED POETRY
*i*am*aini* said: السلامُ علیکم آپ کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مُبارک ہو دُعا ہے کہ آپ کی زندگی کا یہ سال آپ کے لئے رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنے آمین بہت بہت شکریہ اعینی سسٹر آپکا
Tanweer said: وعلیکم السلام ھک واری پھر بہت بہت مبارک عدیل بھائی ٹریٹ کہاں ہے بائی دا وے؟ بہت بہت شکریہ تنویر بھائ اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھیں خاموش بچہ ابھی سو رہا ہے
loyal_cupid said: Happy birthday to you thank u dear.
hafizoo7 said: عدیل بھائ بہت بہت مبارک ہو بہت بہت شکریہ ڈیئر فرنڈ
*tamraiz* said: السلامُ علیکم آپ کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مُبارک ہو بہت بہت شکریہ تمریز بھائ
Dagger said: Happy Birthday Adeal Bhai Allah Pak Ap Ko Sehat Aur Tandrustii Ke Lambi Zindagi Atta Kry Ameen thank u dagger bhai.
ارے بھئی کب سے ٹریٹ کے انتظار میں بیٹھا ہوں میں اب تو افطاری کا وقت بھی ہونے کو ہے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~ ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
gr8^masood said: happy birthday ... بہت شکریہ بھائ
silentjan said: خیر مبارک بھئی ساتھ میں کوئی گفٹ وغیرہ نہیں ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک آپ کو
Tanweer said: ارے بھئی کب سے ٹریٹ کے انتظار میں بیٹھا ہوں میں اب تو افطاری کا وقت بھی ہونے کو ہے
Forum Rules
Bookmarks