ASSALAM U ALLAIKUM
experts mai dubai mai job krta ho tu abi eid k liya pakistan aya ho tu mjhy ms office course krna hai bt problm ye hai k mera pass sirf 1 month hai ,,plz give inform me suitble location
advnce \thanks

Always respect your parents,they are base of your whole life
بھائی جان ایک ماہ میں تو صرف بنیادی باتیں ہی سمجھ پائیں گے آپ
اور اگر آپ نے صرف مائیکرو آفس سیکھنا ہے تو پھر آپ اس لنک کا وزٹ کریں جو بنیادی باتیں آپ کہیں داخلہ لےکر حاصل کر سکتے ہیں اُس سے کہیں زیادہ آپ کو اس لنک سے معلوم ہوجائیں گی ان شاءاللہ
Maicrosoft Word
اگر مائیکرو سافٹ اکسس سے بارے میں معلومات چاہیں تو اس لنک پر کلک کریں
Microsoft Assess
اور اگر آپ کو مایئکرو سافٹ ایکسل کےبارے میں معلومات چاہیں تو اس لنک پر کلک کیجئے
Microsoft Excel
مجھے قوی اُمید ہے کہ آپ ایک ماہ بعد جب دبئی واپس جائیں گے تو بہت کچھ سیکھ چکے ہونگے ان شاءاللہ۔
Bookmarks