Adeal said:
جناب نیٹ رائیڈر صاحب اتنا اچھا مقابلہ شروع کروانے کے لیے اپکا بہت بہت شکریہ ایسے مقابلوں سے نارمل ممبرز کی بہت زیادہ حوصلہ افزائی ہوتی ہے
تمام دوستوں کو بسٹ آپ لک
IT.BOY said:
ماشا٫ اللہ بھائی بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے۔۔
اللہ پاک آپ کو اور میگزین ٹیم کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔
آمین
کیا میں۔۔۔۔۔۔۔بھی مقابلہ میں۔۔۔۔۔۔جووووواااب دے سکتا ہوں۔
پلیز جلدی بتا دیئے گا۔۔۔موبائل کا کارڈ ختم ہو رہا ہے۔۔
بہت شکریہ برادر آپ حصہ لینا چاہئے تو
لے سکتے ہیں بھائی اس کے بعد فیصلہ کرلیں گے
کہ کارڈ آپ کو دیا جائے یا آپ نے شہزاد بھائی کو دینا ہوگا
نہیں ٹیم حصہ نہیں لے سکتی برادر
zarsng said:
Fatima Iqbal said:
وعلیکم السلام
ماشااللہ بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے۔
اب دیکھتے ہیں کون کون ونر بنتا ہے
waseeq said:
nice bahi jan zabardast coooooooooooooooooool i love it dunya
Ahmed31 said:
WOW Good News
Sazub said:
سیل سیل سیل
لےجاو لےجاو مفت کا بیلنس لےجاو
ایسے دل والے کہاں ملیں گے
جو مفت میں مفید کتابچہ بھی پڑھائیں اور روپے بھی بانٹیں
تو آجاو اب دیر کس بات کی دل والوں کی دریا دلی سے فائدہ اُٹھاو
بھائی بیلنس کے ساتھ رینک بھی ہے اس کا تذکرہ نہیں
کیا آپ نے شاید بھول گئے آپ بھی لے سکتے ہیں
بالکل مفت بس دو عدد جوابات دے کر سوالات کے
بے حد شکریہ بھائی جزاک اللہ
Bookmarks