دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹ رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
فیس بک میسنجر پر بغیر فیس بک اکاونٹ کے اکاونٹ بنائیں
اب فیس بک میسنجر اکاونٹ کو فون نمبر؛نام اور تصویر سے فورا بنائیں
دوستو بہت عرصے تک میسنجر ایپ کو استعمال کرنے کے لیے فیس بک کے اکاونٹ کی ضرورت ہوتی تھی؛مگر اب ایسا نہیں ہے۔دوستو اب فیس بک میسنجر کا اکاونٹ بنانے کے لیے فیس بک اکاونٹ کے اکاونٹ کی ضرورت نہیں۔واٹس ایپ کی طرح کوئی بھی دوست صرف فون نمبر؛نام اور تصویر کی مدد سے فورا ہی اپنا میسنجر اکاونٹ بنا سکتا ہے۔
دوستو میسنجر پر سائن اپ کے عمل کو آسان کرتے ہوئے فیس بک نے بہت سے ضروری سوالات ختم کر دئیے؛جو اس سے پہلے یوزر سے پوچھے جاتے تھے۔
دوستو اب میسنجر کی ویلکم سکرین پر ناٹ اون فیس بک پر کلک کر کے صرف نام؛فون نمبر اور فوٹو کی مدد سے کوئی بھی اپنا اکاونٹ بنائے۔دوستو یہ عمل بالکل واٹس اپ کی طرح سادہ ہے۔
تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks