Raja Aamir G said:
باست بھائی
آپکی جو کتاب خیال و سانس تھی وہ مجھے بہت پسند آئی اور اسکی
مشقیں بھی میں سیکھ رہا ہوں
بہت بہت شکریہ جناب اور ہاں جی ٹرائی کرنے کے بعد یہاں بھی اپنا ایکسپیرنس شیئر کیجئے گا
aslam1225199 said:
Aina masmaryazm kia hay aur yeh kesa ilm hai ap jo seekh rahy hain
بھائی اس پر میں عنقریب ایک تھریڈ بناؤں گا آپ پھر وہاں سے پڑھ لینا
jadoon81 said:
Good post try krty hain ji thnx in advance
بہت بہت شکریہ جناب
nazeerahmad said:
thanks
بہت بہت شکریہ جناب
GOODBOY1 said:
یہ جادو والی کتاب نامکمل ہے جو خاص پیج ہے وہ تو غائب ہے
بھائی جتنی مجھے ملی تھی اتنی اپلوڈ کی ہےاور جتنی ٹرکس ہیں وہ تو ٹرائی کرو نامکمل پیجز کو چھوڑو
rk1388 said:
Niceeeee bro☁🎈🎈☁🎈🎈☁
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
☁🎈🎈🎈🎈🎈☁
☁☁🎈🎈🎈☁☁
☁☁☁🎈☁☁☁
بہت بہت شکریہ جناب
MoqaddasAli said:
Mujhe Aina Masmrayzam PDF Book Ka Download link dein
بھائی اس پر میں عنقریب ایک تھریڈ بناؤں گا آپ پھر وہاں سے پڑھ لینا اور ڈاؤنلوڈ بھی کر لینا
hamad.khan52 said:
Thank you janab you are Great
بہت بہت شکریہ جناب حوصلہ افزائی کےلئے
GOODBOY1 said:
ایک کتاب ہے کوا تنتر
اگر یہ کتاب مل جائے تو کیا ہی بات ہے
یہ کتاب میرے پاس موجود ہے برادر لیکن پی ڈی ایف میں نہیں ہے
GOODBOY1
Adeelking said:
اچھا جو جو کتابیں آپ نے پرھی ہیں یا جع آپکو دلچسب لگی ان کے نام اور لنک مجھے پی ایم یا یہں پر پوسٹ کر دیں
بھائی آپ میرے تھریڈز چیک کرلیں وہاں سے آپکو مل جائیں گی
Bookmarks