السلام علیکم۔
ڈئیر ممبرز آج آپ کے لیئے ایک بہت ہی آسان سوال لے کر آیا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔
وہ کونسی چیز ہے جسے جتنا کھینچو وہ چھوٹی ہوتی جاتی ہے"۔
اسلام و علیکم بھیاں
آپ کے سوال کا جواب ہے
تصویر
جب ہم تصویر کو کھنچتے ہے
تو وؤ اور چھوٹی ہو جاتی ہے
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
جواب سگریٹ ہے
بھیاں میں یہاں جو بی پوسٹ کرتا ہوں وؤ بعد مے نظر نی آتی
پلیز بتاۓ میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کیوں کیا جا رہا ہے
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
ڈئیر ممبر
اس سیکشن میں ہر پوسٹ کسی نہ کسی موڈریٹر کے اپرو کرنے کے بعد ہی نظر آتی ہے۔
دوسری بات اس سیکشن میں آف ٹاپک بات ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے۔ اس سیکشن میں صرف سوال کے جواب کو اپرو کیا جاتا ہے۔
بہت اچھے۔ نائس۔ اچھا سوال ہے۔ مشکل ہے۔ آسان ہے وغیرہ وغیرہ اس طرح کی تمام پوسٹس اب اپرو نہیں کی جائیں گی۔ اور ان کو آر بی کر دیا جائے گا۔
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Bookmarks