میرے طرف سے تینوں بھائوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو اور امید ہے کہ آپ لوگ اس سلسلے میں دل لگا کرمحنت کرینگے اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ لوگوں کو ذندگی کے ہر موڑ پر کامیابی سے روشناس کرے
Last edited by Sahil_Jaan; 14th March 2014 at 02:46 PM. Reason: ٹیکسٹ ٹھیک کیا گیا
Congratulation, Sahil Bhai...
بہت بہت مبارک ہو
دیر سے ریپلائے دینے پر معذرت خواہ ہوں سب سے پہلے تو میں شہزاد بھائی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے لیے اور خاص طور پر ساحل بھائی کے لئے اتنا پیارا تھریڈ تیار کیا۔ ساحل بھائی کو میری طرف سے مبارکاں آپکوں اس نئے رنگ میں دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔
آخر میں تمام دوستوں کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہتا ہوں
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Bohat hi achi tarah se ap ne is threed ko tarteeb di he bro Shehzad Iqbal
Ap ka bohat shuker guzar ho
Aur ap sub ko mubarak ho
ap ne ye ranks jeet liye hen aur umeed akrty hen ke ap ke ap is forum ko bohat bohat time dengy
آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ نے تین ٹیم ممبرز کا بہت اچھا اضافہ کیا ہے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
aur han mithai kidar hai ............... shehzad bhai plzzz mithai ka kahain in se
GOOD LUCH BROS AND ITDUNYA
بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks