ڈئیر فرینڈز ٹائٹل دیکھ کر یقیناََ آپ حیران ہو رہے ہوں گے کے بھلاآئی ٹی دُنیا پر رنگوں کی کیا اہمیت ہو سکتی ہے
تو دوستوں آپ کو بتاتا چلوں کے یہ رنگ اتنے اہمیت کے حامل ہیں کے اکثر ممبرز ان ہی رنگوں کو حاصل کرنے
کی تگ ودو میں رہتے ہیں جو کے ایک خوش آئند بات ہے
دوستوں آئی ٹی دُنیا فورم میں کچھ رنگ بہت خاص ہیں
آئیں آپ کو اُن رنگوں سے متعارف کراتا ہوں
1: سُرخ
یہ رنگ صرف اور صرفمینجمنٹ کے پاس ہے
جیسے کے ہر دلعزیز آفریدی بھائی ، محترم سہیل اور جناب عثمان ریاض
دوستوںآئی ٹی دُنیا میں نئے آنے والے ممبرز کو سٹیپ بائی سٹیپ ترقی دی جاتی ہے Member> Senior Member > Senior Member+ > Advance Member
ترقی کا یہ طریقہ کار ٹوٹلی کمپیوٹرائیزڈ ہے جو مینجمنٹ کےعلاوہ کوئی نہیں جانتا۔
درج شدہ تمام رنگ رینکس کے ہیں
دوستوںآئی ٹی دُنیا میں آپ اپنے اچھے کام سے بہترین رینک حاصل کر سکتے ہیں
یاد رہےآئی ٹی دُنیا میں سب سے بڑا عہدہ یا رینک سُپر مُوڈیٹر، ہےمینجمنٹ کوئی عہدہ نہیں ہے
یہ تھریڈ تمام نئے پرانےممبرز کی آگاہی کے لیےالگ انداز سے تشکیل دیا ہے
تانکہ اُن تمام شخصیات کو جان سکیں جن کے بہترین کام کی وجہ سے اُنھیں مختلف
رنگوں سے نوازہ گیا اور جن کی وجہ سے آئی ٹی دُنیا فورم ترقی کی راہ پر گامزن ہے
Bookmarks