ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
-۔-۔-
اس جگہ تو فونٹ چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑھنےمیں دشواری ہے
پر
جو دوست تفصیلی پڑھنا چاہتےہیں وہ ان کی ویب سائٹ جس کا ایڈرس اس اشتہار پر موجود ہے
وہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔
بہت عمدہ شیئرنگ ہیں شکریہ
اب سارے کامن سینس کہاں سے لائیں گے؟
مراد
کون سے سن ِعیسوی کا؟
ہاہاہا
کیوں نہیں بھئی ابھی ماضیِ قریب میں ہی تو عید ِ قرباں گزری ہے
اس لئے کچھ اثر تو باقی ہے
Thanks For Sharing
This is good
Bookmarks