بہت شکریہ گلاب اور کباب کی تصویر کو بمعہ کوٹ کے شئیر کرنے کا
کہنے والے نے جس بات کو زہن میں رکھ کر یہ بات کہیں اگر ہم اُس کی سوچ کو سامنے رکھ کر
اس بات کو پڑھیں گے تووہی مفہوم حاصل کریں گے جو اُس نے کہنا چاہا اور آپ نے شئیر کرنا چاہا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
واہ جناب ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
کباب اور پھول میں بہت فرق ہے
کباب پیٹو کے لیے
اور پھول محبت کے لیے
ہاں بلکل کباب اور پھول میں فرق ہے اور یہی سمجھایا جارہا ہے کہ نفرت میں یا غصہ میں جل کر کباب کی مثل ہوجانے سے، محبت میں پھول کی مِثل ہوجانا بہتر ہے، آپ نے بھی یہی کہا
اور پھول محبت کے لئے
بہت شکریہ آپ کا اِس کو پسند کرنے کے لئے

ہمارے ایک سیاست دان نے فرمایا تھا
اگر گلاب کو جامن کے درخت کے نیچے لگا دیں تو
جو چیز اُگے کی وہ
گلاب جامن
کہلائے گی
ہاہاہاہا
Bookmarks