ماہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔
اس ماہ میں رحمتوں کے دروازہ کھول دیا جاتا ہے اور دوزخ کا دروازہ بند کر دیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا۔ اللہ تعالیٰ کا اجر کتنا زیادہ ہو گا۔ اللہ تعالیٰ کے اجر کی کوئ حد نہیں ہے اور ہماری سوچ اس کا احاطہ نیں کر سکت۔
آپکا دعا گو
احمد مطیب
Bookmarks