السلام علیکم پیارے ممبرز
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک موبائل کا ریویو شئیر کرونگااور میں اپنے ذاتی خیال سے آپکو بتانے والا
ہوں کہ یہ فون کم قیمت میں بہت سارے فیچر میں موجود ہے
موبائل فون کمپنی اور ماڈل
Oppo A57, Announced Feb,2017
اس فون میں آپکو کیا کچھ ملے گا ؟
3 GB Of Ram
32 GB Of Rom
Android OS, v6.0 (Marshmallow)
Qualcomm MSM8940 Snapdragon 435
Octa-core 1.4 GHz Cortex-A53
13 MP Back Camera
16 MP Front Camera
Non-removable Li-Ion 2900 mAh battery
Sensors: Fingerprint (front-mounted), accelerometer, proximity, compass
Price: Rs. 24,899
یہاں پر آپکو بہت کم قیمت میں سنیپ ڈریگن پروسیسر مل رہا ہے جو کہ بہت اچھی ٹیکنالوجی ہے
ساتھ ساتھ بہت اچھے کیمرے فلیش لائٹ کے ساتھ
اس کی بیٹری کچھ کم ہے لیکن پھر بھی ٹائمنگ اچھی ہے
تو اگر آپ چوبیس ہزار کی رینج میں فون لینا چاہتے ہیں تو یہی فون خریدیں۔
اللہ حافظ
Bookmarks