السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو مجھے ویڈیو ایڈٹنگ سوفٹ وئیر(سائیبر لنک پاور ڈائیریکٹر)کے بارے میں کچھ مدد درکار ہے ۔
مہربانی فرما کر اس تصویر میں پوچھے گئے سوال کو دیکھ کر مدد کریں شکریہ۔
السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو مجھے ویڈیو ایڈٹنگ سوفٹ وئیر(سائیبر لنک پاور ڈائیریکٹر)کے بارے میں کچھ مدد درکار ہے ۔
مہربانی فرما کر اس تصویر میں پوچھے گئے سوال کو دیکھ کر مدد کریں شکریہ۔
app pehlay apni video file ko neechay time line main add karain pir particle show hoon gee pir uss particle ko nechay time line main video kay nechay overlay main drg karain
acha aik or kam karain app video ratio 16:9 or 4:3 karain pir particle pay click karain na huwa tu app ye article try karain
Last edited by imsog; 5th December 2013 at 02:30 PM.
کیا مطلب بھائی ؟؟
یہ ویڈیو 16:9وغیرہ کی مجھے بالکل بھی سمجھ نہیں آئی ۔
در اصل میں نے کبھی پاور ڈائیریکٹر استعمال نہیں کیا ابھی پچھلے ہفتے ہی اسے انسٹال کیا ہے اور یو ٹیوب سے کچھ ٹیٹوریلز دیکھ کر کچھ کچھ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں
مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب میں نے پہلا پارٹیل انسٹال کیا تھا تو کچھ ایسا ہی میسج آیا تھا جیسا کہ آپ کہہ رہے ہیں لیکن مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا تھا اور میں نے اوکے کر دیا ۔
مہربانی فرما کر اگر آپ اس سوفٹ وئیر کے بارے میں جانتے ہیں (جس کا کہ بخوبی اندازہ ہو رہا ہے )تو کچھ بنیادی قسم کی باتوں کے بارے میں رہنمائی فرما دیں بہت مہربانی ہوگی۔
jahan app ki video preview hoti wahan aik option hai aspect ratio wo deko kitna hai 16:9 hai ya 4:3?
بھائی جی یہ (4:3)شو ہو رہا ہے
اب اس کا کیا مطلب ہوا اور اس سے آگے میں کیا کروں کہ میرے ڈانلونڈ ہوے پارٹیکلز نظر آجائیں ۔
مزید مہربانی فرماتے ہوئے اس بات پر کچھ روشنی ڈالیں کہ 4:3یا16:9کا فرق کیا ہے اور ان کے فرق کی موجودگی میں وڈیوز پر پارٹیکلز کا کیا اثر ہوگا۔۔۔۔
مجھے احساس ہے کہ میں آپ کو بہت تنگ کر رہا ہوں جس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں ۔
koyee baat nahi app ka kam ho jai ye zaroori hai...4:3 ko 16:9 kar don pir particles pay click karo ..iss ka matlab hai kay app ki video kitni width aor height ki ho gi
کیا مزید کوئی ماہر ہے یہاں پر؟؟؟
Yar aghar app kay pass team viewer hai tu main app kay system main samja doon ga ..
ٹیم ویور تو ہے لیکن ہمارے آن لائن آنے کے وقت الگ الگ ہیں
ویسے پارٹیکلز شو ہونا شروع ہوگئے ہیں ایک طرح سے یہ مسلہ حل ہوگیا ہے
Bookmarks