ikram62 said: شہزاد اقبال بھائ کیا "شہریار" آپکے نام کے خروف تہجی سے بن سکتا ہے ؟ کیوں بھائی پہلے دو الفاظ دیکھو تو
shehzad iqbal said: شیراز نام "شیراز" میں سے جو خرف "ی" ہے، کیا یہ جناب کے نام میں کہیں موجود ہے ؟
shehzad iqbal said: کیوں بھائی پہلے دو الفاظ دیکھو تو نہیں جی ایسے نہیں "ش ہ ز ا د ا ق ب ا ل" یہ آپکے نام کے خروف ہیں اب آپ انہی خروف کو ملا جلا کر ہی کوئ مردانہ نام بنا سکتے ہیں
شجیع وقار --- شجاع
shajee waqar said: شجیع وقار --- شجاع شاباش شاہ جی اس سے زیادہ بھی بنا سکتے ہو
Mushkil hay yar
mani16 said: mushkil hay yar کوشش کرو کچھ بھی ناممکن نہیں
Namumkin nahin laikan itna time nahin
mani16 said: namumkin nahin laikan itna time nahin ٹھیک ہے یہ ٹائم ڈیمانڈنگ کام ہے
Asim
MY FAVOURIT DESIGNED POETRY
م ع ص و م ب چ ہ یعنی معصوم بچہ سے کیا کیا بن سکتا ہے؟
adeal said: asim "ایم" آپ کے نام کا حصہ ہے ؟
Forum Rules
Bookmarks