Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: چٹنیاں مزے دار چٹنیاں

  1. #1
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default چٹنیاں مزے دار چٹنیاں

    **
    کھانے کے ساتھ چٹنیاں۔۔۔ رونق ہی نہیں ، زائقہ بھی بڑھاتی ہیں.
    چٹنی کے بغیر دستر خوان نامکمل تصور کیا جاتا ہے۔! تو اج ہم آپ کو کچھ مزے دار ،ہاضمے دار** چٹنیوں کی تراکیب بتاتے ہیں ۔

    ٭ لہسن ، مرچ کی چٹنی
    اجزاء و ترکیب : لہسن کے جوے چھلے ہوئے دس عدد،گول لال مرچی* دس عدد ، نمک حسب ضرورت ،تینوں چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں ۔ لہسن مرچ کی چٹنی* روغنی نان یا بیسن کی روٹی کے ساتھ کھانے سے نزلہ زکام میں فائدہ ہوتا ہے۔

    ٭تھری ان ون چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب: ہرا دھنیا ،پودینہ،ایک ایک گڈی، ہری مرچیں آٹھ عدد، نمک حسب ذائقہ،تمام چیزوں کو باہم ملا کر گرائنڈر میں پیس لیں ۔

    (نوٹ : یہ بات جان لینا ضروری ہے کہ پودینے کی خوشبو اس کے پتوں میں ہوتی ہے اور ہرے دھنیے کی پتوں کے علاوہ باریک ڈنٹھل میں بھی ہوتی ہے۔)

    ٭املی والی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب* : ہرا دھنیا ،پودینا،اور مصری،مرچوں والی چٹنی میں پیستے وقت دو کھانے کے چمچ سفید زیرہ،اور آدھا کپ املی کا پیسٹ،شامل کر دیں ۔

    ٭بگھاری چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب* : املی والی چٹنی لے کر فرائی پین میں آدھا کپ گھی گرم کر کے اس میں ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی شامل کر کے پکائیں ۔

    ٭ ہرے کٹاروں کی چٹنی۔۔۔

    ترکیب و اجزاء : ہرے کٹارے آدھا پاؤ، (بھگو دیں ) ہری مرچیں پانچ عدد،نمک حسبِ ضرورت، کٹاروں کا چھلکا ،بیج نکال کر ہری مرچیں* اور نمک شامل کر کے پیس لیں ۔

    ٭ آلو بخارے کی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : آلو بخارے ایک چائے کا چمچ ،سفید سرکہ ایک پیالی* ، بھنا زیرہ دو کھانے کے چمچ ، نمک حسبِ ضرورت، براؤن شکر کا گاڑھا شیرہ* ایک کپ ، آلو بخارے رات کو بھگو دیں ۔پھر گٹھلی نکال کر پیس لیں ۔اب اس میں پانی ،زیرہ نمک ،سرکہ اور شکر* کا شیرہ شامل کر دیں ۔آلو بخارے کی چٹنی تیار ہے ۔

    ٭ سعودی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : ہرے ٹماٹر آدھا کلو* ، ہرا دھنیا اور پودینہ* ایک ایک گڈی ، ہری مرچیں حسبِ ضرورت ، نمک حسبِ ذائقہ ،تمام اجزاء کو باہم ملا کر گرائنڈر میں پیس لیں ۔ چونکہ یہ چٹنی پتلی ہوتی ہے ۔اس لیے چاولوں کے ساتھ استعمال کریں ۔یہ چٹنی یخنی پلاؤ کے ساتھ بھی استعمال کی جا سکتی ہے ۔

    ٭* نٹ کھٹ چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب :* مختلف گریاں یعنی بادام ، اخروٹ ، کاجو ، پستے اور مونگ پھلی* کے دانے ایک پاؤ لے کر باریک باریک کاٹ لیں ۔پھر تین کھانے کے چمچے شکر ملا کر ایک یا دو مرتبہ گرائنڈ کر کے شیشی میں بند کر لیں ۔جب استعمال کرنی ہو تو اتنی مقدار لے کر اس میں مکھن اور پنیر ملا کے اسے توس یا بند پر لگا کر بچوں کو دیں بہت مزیدار اور توانائی فراہم کرنے والی چٹنی ہے اور اس کا ذائقہ بھی بحت لا جواب ہو تا ہے ۔

    ٭ ٹماٹو چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و تر کیب* : لال ٹماٹر آدھا کلو ، ادرک دو انچ کا ٹکڑا ، لہسن چھ جوؤے ، لال مرچیں ایک چائے کا چمچہ ،نمک حسبِ ذائقہ ،سفید سرکہ آدھا کپ ، دار چینی چار عدد، کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ ،دو لیٹر پانی میں ادرک ،لہسن اور دار چینی ، ڈال کر پانی کو اس قدر پکائیں کہ ایک لیٹر رہ جائے ۔اب اس پانی میں ٹماٹر ڈال کر پکاتی جائیں ۔یہاں تک کہ ایک کپ پانی جتنا آمیزہ رہ جائے۔اب آدھے کپ پانی میں کارن فلور ڈال کر گرم کریں* اور اس میں ٹماٹر والا پیسٹ ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں ۔پھر ٹھنڈا کر کے بوتل میں بھر لیں ۔چٹنی دو سے تین روز تک خراب نہیں ہو گی ۔

    ٭ مرچیلی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : گول لال مرچیں ،ہری مرچیں ،دس دس عدد، کالی مرچیں دس سے پندرہ عدد، نمک حسبِ* ضرورت ،یہ تمام چیزیں اچھی طرح پیس لیں ۔یہ چٹنی چپلی کباب سے سیخ کباب تک ،یعنی ہر باربی کیو* کھانوں کے ساتھ بہت مزے دار لگتی ہے ۔

    ٭ کڑی پتے کی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : رات میں دو پیالی کڑی پتے لے لر تین کپ پانی میں بھگو دیں ۔صبح اس پانی میں کڑی پتوں کو اتنا ابالیں کہ صرف ایک کپ پانی رہ جائے ۔ٹھنڈا ہونے پر مکسر والے جگ میں ڈال کر خوب اچھی طرح سے گرائنڈ کریں ۔اب اسے کسی چھلنی میں ڈال کر یا پھر کپڑے کی پوٹلی بنا کر تمام پانی نچوڑ لیں ۔اور کڑی پتّا نکال دیں ۔ اب اس آمیزے میں تین سے چار ہرے ٹماٹر ،چھ ہری مرچیں ،اور حسبِ ذائقtہ نمک ڈال کر دوبارہ گرائنڈ کر لیں کڑی پتے کی لذیذ چٹنی تیار ہے ۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  2. #2
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب بہائی آپ نے چٹنی بنانے کے بہت اچہے طریقے بتاۓ ہیں ہمارے ساتھ شئرنگ کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote lost_illlusion said: View Post
    **
    کھانے کے ساتھ چٹنیاں۔۔۔ رونق ہی نہیں ، زائقہ بھی بڑھاتی ہیں.
    چٹنی کے بغیر دستر خوان نامکمل تصور کیا جاتا ہے۔! تو اج ہم آپ کو کچھ مزے دار ،ہاضمے دار** چٹنیوں کی تراکیب بتاتے ہیں ۔

    ٭ لہسن ، مرچ کی چٹنی
    اجزاء و ترکیب : لہسن کے جوے چھلے ہوئے دس عدد،گول لال مرچی* دس عدد ، نمک حسب ضرورت ،تینوں چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں ۔ لہسن مرچ کی چٹنی* روغنی نان یا بیسن کی روٹی کے ساتھ کھانے سے نزلہ زکام میں فائدہ ہوتا ہے۔

    ٭تھری ان ون چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب: ہرا دھنیا ،پودینہ،ایک ایک گڈی، ہری مرچیں آٹھ عدد، نمک حسب ذائقہ،تمام چیزوں کو باہم ملا کر گرائنڈر میں پیس لیں ۔

    (نوٹ : یہ بات جان لینا ضروری ہے کہ پودینے کی خوشبو اس کے پتوں میں ہوتی ہے اور ہرے دھنیے کی پتوں کے علاوہ باریک ڈنٹھل میں بھی ہوتی ہے۔)

    ٭املی والی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب* : ہرا دھنیا ،پودینا،اور مصری،مرچوں والی چٹنی میں پیستے وقت دو کھانے کے چمچ سفید زیرہ،اور آدھا کپ املی کا پیسٹ،شامل کر دیں ۔

    ٭بگھاری چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب* : املی والی چٹنی لے کر فرائی پین میں آدھا کپ گھی گرم کر کے اس میں ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی شامل کر کے پکائیں ۔

    ٭ ہرے کٹاروں کی چٹنی۔۔۔

    ترکیب و اجزاء : ہرے کٹارے آدھا پاؤ، (بھگو دیں ) ہری مرچیں پانچ عدد،نمک حسبِ ضرورت، کٹاروں کا چھلکا ،بیج نکال کر ہری مرچیں* اور نمک شامل کر کے پیس لیں ۔

    ٭ آلو بخارے کی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : آلو بخارے ایک چائے کا چمچ ،سفید سرکہ ایک پیالی* ، بھنا زیرہ دو کھانے کے چمچ ، نمک حسبِ ضرورت، براؤن شکر کا گاڑھا شیرہ* ایک کپ ، آلو بخارے رات کو بھگو دیں ۔پھر گٹھلی نکال کر پیس لیں ۔اب اس میں پانی ،زیرہ نمک ،سرکہ اور شکر* کا شیرہ شامل کر دیں ۔آلو بخارے کی چٹنی تیار ہے ۔

    ٭ سعودی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : ہرے ٹماٹر آدھا کلو* ، ہرا دھنیا اور پودینہ* ایک ایک گڈی ، ہری مرچیں حسبِ ضرورت ، نمک حسبِ ذائقہ ،تمام اجزاء کو باہم ملا کر گرائنڈر میں پیس لیں ۔ چونکہ یہ چٹنی پتلی ہوتی ہے ۔اس لیے چاولوں کے ساتھ استعمال کریں ۔یہ چٹنی یخنی پلاؤ کے ساتھ بھی استعمال کی جا سکتی ہے ۔

    ٭* نٹ کھٹ چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب :* مختلف گریاں یعنی بادام ، اخروٹ ، کاجو ، پستے اور مونگ پھلی* کے دانے ایک پاؤ لے کر باریک باریک کاٹ لیں ۔پھر تین کھانے کے چمچے شکر ملا کر ایک یا دو مرتبہ گرائنڈ کر کے شیشی میں بند کر لیں ۔جب استعمال کرنی ہو تو اتنی مقدار لے کر اس میں مکھن اور پنیر ملا کے اسے توس یا بند پر لگا کر بچوں کو دیں بہت مزیدار اور توانائی فراہم کرنے والی چٹنی ہے اور اس کا ذائقہ بھی بحت لا جواب ہو تا ہے ۔

    ٭ ٹماٹو چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و تر کیب* : لال ٹماٹر آدھا کلو ، ادرک دو انچ کا ٹکڑا ، لہسن چھ جوؤے ، لال مرچیں ایک چائے کا چمچہ ،نمک حسبِ ذائقہ ،سفید سرکہ آدھا کپ ، دار چینی چار عدد، کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ ،دو لیٹر پانی میں ادرک ،لہسن اور دار چینی ، ڈال کر پانی کو اس قدر پکائیں کہ ایک لیٹر رہ جائے ۔اب اس پانی میں ٹماٹر ڈال کر پکاتی جائیں ۔یہاں تک کہ ایک کپ پانی جتنا آمیزہ رہ جائے۔اب آدھے کپ پانی میں کارن فلور ڈال کر گرم کریں* اور اس میں ٹماٹر والا پیسٹ ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں ۔پھر ٹھنڈا کر کے بوتل میں بھر لیں ۔چٹنی دو سے تین روز تک خراب نہیں ہو گی ۔

    ٭ مرچیلی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : گول لال مرچیں ،ہری مرچیں ،دس دس عدد، کالی مرچیں دس سے پندرہ عدد، نمک حسبِ* ضرورت ،یہ تمام چیزیں اچھی طرح پیس لیں ۔یہ چٹنی چپلی کباب سے سیخ کباب تک ،یعنی ہر باربی کیو* کھانوں کے ساتھ بہت مزے دار لگتی ہے ۔

    ٭ کڑی پتے کی چٹنی ۔۔۔

    اجزاء و ترکیب : رات میں دو پیالی کڑی پتے لے لر تین کپ پانی میں بھگو دیں ۔صبح اس پانی میں کڑی پتوں کو اتنا ابالیں کہ صرف ایک کپ پانی رہ جائے ۔ٹھنڈا ہونے پر مکسر والے جگ میں ڈال کر خوب اچھی طرح سے گرائنڈ کریں ۔اب اسے کسی چھلنی میں ڈال کر یا پھر کپڑے کی پوٹلی بنا کر تمام پانی نچوڑ لیں ۔اور کڑی پتّا نکال دیں ۔ اب اس آمیزے میں تین سے چار ہرے ٹماٹر ،چھ ہری مرچیں ،اور حسبِ ذائقtہ نمک ڈال کر دوبارہ گرائنڈ کر لیں کڑی پتے کی لذیذ چٹنی تیار ہے ۔

    Sent from my XT1254 using Tapatalk
    Thanks for Sharing

  4. #4
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    آپ کی ان مفید اور ذائقہ دار چٹنوں کے شکریہ
    سب سے پہلی چٹنی لہسن اور سرخ مرچ میں ایک چیز کا اضافہ فرمالیں وہ ہے سفید زیرہ جب سرخ مرچیں 80فیصد پس جائیں پھر سفید زیرہ شامل کر کے پیس لیں ۔

    ایک اور چٹنی میں آپ نے سبز کٹاوں کا نام لیا مجھے یقین ہے کہ مرد حضرات تو دور خواتین کی بھی بڑی اکثریت شائد کٹاروں کے لفظ سے آشانہ ناں ہو تو سب کی سمجھانے کے لیئے "کچی امبلی "تحریر کر دینا زیادہ مناسب تھا۔

    آپ کے مزید مزیدار تھریڈز کا انتظار رہے گا۔

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    اَب کیا کہوں اور کیا نہ کہوں
    گزشتہ کل جب گھر سے باہر نکلا تو املی کے 35 فٹ اونچے درخت پر سے
    ایک کٹرا
    خود بہ خود
    ٹوٹ کر گیا میرے نزدیک اور نے سوچا کہ اللہ میا ں چاہتے ہیں
    کہ اس گرمی میں اس کو کھالوں تو میں نے کھا لیا

  6. #6
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    انکل جی جن کے گھر میں کٹاریں لگی ہوں وہ تو جانتے ہیں لیکن جو لوگ بیچارے بازار سے چھٹانک امبلی لاتے ہیں اُن کو کیا معلوم کٹاریں کس چڑیا کا نام ہے

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    انکل جی جن کے گھر میں کٹاریں لگی ہوں وہ تو جانتے ہیں لیکن جو لوگ بیچارے بازار سے چھٹانک امبلی لاتے ہیں اُن کو کیا معلوم کٹاریں کس چڑیا کا نام ہے
    کیوں جی کیوں کیا آپ کے گھر میں کٹارے لگے ہیں کیا؟ اور اتنی قیمتی معلومات آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیں
    باقی درخت تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں ہمارے شوق کے

  8. #8
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    کیوں جی کیوں کیا آپ کے گھر میں کٹارے لگے ہیں کیا؟ اور اتنی قیمتی معلومات آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیں
    باقی درخت تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں ہمارے شوق کے
    میری بات چھوڑئے کہ مجھے کھانے پینے کے معاملات میں کیا معلومات ہیں اور کیا نہیں کیا آپ نے اسی تھریڈ میں میری پہلی پوسٹ میں لہسن مرچ کی چٹنی میں سفید زیرے کا اضافہ کرنا نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی سے اندازہ کر لیں کہ میری معلومات کس قسم کی ہیں
    جہاں آپ کے کٹاروں کے درخت دیکھے تھے وہاں دوسرا تھریڈ میں نے مرد حضرات کے کھانے پکانے کا لگانا تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس وہ گلشن ہی نہ رہا تھا جس پر آشیانہ۔

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    ہم م م م
    اِک دم یمی
    تو پھر کب کھلارہے ہو
    کھلاؤ تو بات ہو
    آہاہ ہ ہ تو پھر مزہ آجائے
    بہت شکریہ شیئر کرنے کے لئے
    One Vision One Standard

  10. #10
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Some Misunderstandings

    Athar Zubair
    Last edited by Salmanssss; 23rd June 2019 at 01:47 AM. Reason: Some misunderstanding

  11. #11
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post

    جی بلکل اطہر ذبیر
    آپ نے درست فرمایا

    Athar Zubair
    میرے پیارے موڈریٹر جی
    آپ میری کس پوسٹ کے بارے میں بات کر رہے ہیں کہ "میں نے درست کہا"
    میری اس بات کو کوٹ کر کے پوسٹ کیجئے تا کہ مجھ کم عقل کو آپ کی بات کا مفہوم سمجھ آسکے۔
    Last edited by Athar Zubair; 23rd June 2019 at 04:37 PM.

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    میری بات چھوڑئے کہ مجھے کھانے پینے کے معاملات میں کیا معلومات ہیں اور کیا نہیں کیا آپ نے اسی تھریڈ میں میری پہلی پوسٹ میں لہسن مرچ کی چٹنی میں سفید زیرے کا اضافہ کرنا نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی سے اندازہ کر لیں کہ میری معلومات کس قسم کی ہیں
    جہاں آپ کے کٹاروں کے درخت دیکھے تھے وہاں دوسرا تھریڈ میں نے مرد حضرات کے کھانے پکانے کا لگانا تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس وہ گلشن ہی نہ رہا تھا جس پر آشیانہ۔

    آپ کو اِس بات پر پریشانی ہوئی تھی اور آپ درست فرمارہے تھے اسلئے میں نے عرض کیا کہ یہ سب ہوتا رہتا ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 13th February 2023, 11:07 AM
  2. Replies: 10
    Last Post: 22nd April 2022, 09:50 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 27th January 2022, 08:53 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 15th February 2013, 07:28 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 30th April 2010, 10:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •