Salam jb hum advance member bntay ha to us k agay knsa step ata ha aur kitni post pay plz hlp
Salam jb hum advance member bntay ha to us k agay knsa step ata ha aur kitni post pay plz hlp
بھائی اس کے بعد کا سٹیپ وی آئی پی کا ہوتا ہے جو آپ کو صر ف کام کی وجہ سے دیا جاتا ہے صرف پوسٹس بڑھانے سے آپ آگے نہیں بڑھ سکتے فورم کو وقت دینا پڑتا ہے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے فورم کے ہر شعبے پر نظر رکھی جاتی ہے اچھی اچھی شئیرنگز ہر شعبے میں کی جاتی ہیں اور پھر ہی آپ ایڈوانس ممبر سے آگے وی آئی پی ممبر بن سکتے ہیں
Aur vip k bd kia aye ga step
وی آئی پی آپ بن ہی تب سکتے ہیں جب آپ کا کام اچھا ہوگا اور جب وی آئی پی بنایا جاتا ہے تب اس کی اناونسمنٹ کی جاتی ہے کہ فلاں ممبر کو وی آئی پی بنا دیا گیا ہے وی آئی پی کو آپ ٹیم میں آنے کے لیے پہلا سٹیپ کہ سکتے ہیں اس کے بعد آپ جتنا اچھا کام کریں گے تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو ٹیم میں بھی شامل کر لیا جائے
کوئی رینک ایکسپرٹ یا موڈریٹر کا بھی دیا جا سکتا ہے
اس میں مائنڈ کرنے والی کوئی بات نہیں ہم یہاں بیٹھے ہی آپ کی مدد کے لیے ہیں
وی آئی بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ ہر شعبے میں اچھی پوسٹیں کریں ہر شعبے پر نظر رکھیں کہیں کوئی رولز کے خلاف پوسٹ یا تھریڈ دکھائی دے تو اس کی رپورٹ کریں کسی کے ساتھ بدتمیزی نہ کریں لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں زیادہ سے زیادہ تھریڈ بنائیں اور اردو میں بنائیں آئی ٹی سے ریلٹیڈ تھریڈ بنائیں دوسروں کو کسی دوسرے فورم پر جوائن ہونے کو نہ کہیں کسی کا کام چوری کر کے اپنے نام سے نہ پوسٹ کریں اور فورم کے ساتھ مخلص رہیں اور اس کو جتنا ٹائم دے سکتے ہیں دیں تب آپ وی آئی پی بن سکتے ہیں
Bhai posts thori ho n hamara km acha to bhai vip bn skte ha
Acha bhai ye report post ya theard ka optn hota kaha ha
Bookmarks