koi aysa code yan SMS system ha Kay jab internet pkg khatam ho jay to main balance use na ho ???
Sent from my Z12 PRO using Tapatalk
koi aysa code yan SMS system ha Kay jab internet pkg khatam ho jay to main balance use na ho ???
Sent from my Z12 PRO using Tapatalk
جسی کسی بھی کمپنی کا نیٹ یوز کرتے ہیں جب ڈیٹا ختم ہونے لگتا ہے تو ایک آٹو میسیج آجاتا ہے کہ آپ کا ڈیٹا ایکسپائر ہونے والا ہے لیکن ڈیٹا ختم ہونے کا میسیج نہیں آتا اور نہ ہی ایسا کو ڈ ہے ۔ آپ ڈیٹا یوسیج والے آپشن میں ڈیٹا لمٹ سیٹ کر دیں پھر جب ڈیٹا ختم ہو جائے گا تو نیٹ نہیں چلے گا
Bookmarks