امید ہے کہ آپ اس سیکشن میں آتی رہو گی اور کچن سے سوالات کی چھری تیز سے تیز کرکے لاتی رہو گی۔
امید ہے کہ آپ اس سیکشن میں آتی رہو گی اور کچن سے سوالات کی چھری تیز سے تیز کرکے لاتی رہو گی۔
واہ ذیشان بھائی بہت خوب
یہاں تو کوئی دعوت نہیں کررہا تھا لگتا ہے سب گھر میں کھانا پکا پکا کے تھک گئی تھیں چلو اس بہانے آپ کی ان خفیہ صلاحیتوں کا بھی علم ہوا۔
سسٹر ثناء آج انٹرویو کا آخری دن ہے ۔
بہت اچھا لگا آپ سے سوال پوچھنا اور اس سے بھی زیادہ اچھا لگا آپ کے جوابات پڑھنا۔
اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
Bookmarks