السلام علیکم
پیارے ممبران آج آپ کے لیے بہت ہی آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
امید ہے کہ تمام مسلمان بھائیوں کو اس کا جواب آتا ہو گا۔
سوال یہ ہے کہ قرآن مجید میں کل کتنے سجدے ہیں؟
14
walaikum assalam quran majeed me total 14 sajde hen..
wese shaheen bhai ye sawal already IT Dunya me pucha ja chuka hai..
is link pr dekha ja sakta hai
http://www.itdunya.com/showthread.ph...itne-sajde-hen
14
I LOVE PAKISTAN
وعلیکم السلام
پندرہ سجدے ہیں
وعلیکم اسلام
قرآنِ پاک میں کل 15 سجدے ہیں۔۔
لیکن اس میں سے 1 سجدہ کہ بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اسکی سند مضبوط نہیں
غالبا سورہ الحج میں ہے تو اسے نہیں کرنا ۔۔
اس حساب سے 14 ہوئے
جی 14 سجدے ہیں
تھریڈ کلوز کیا جا رہا ہے۔
Bookmarks