واہ جی واہ کیا بات ہے
ویسے آپ دُونوں بھائیوں کا کام اِس قابل تھا کہ آپ کو اِس رینک سے نوازا جائے
اللہ آپ دُونوں کو دِن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائیں
اُمید ہے کہ آپ اِسی طرح اپنی محنت کو جاری رکھیں اور دُوسروں کی مدد کرتے رہیں
توقیر بھائی آپ کا خوبصورت تھریڈ پیش کرنے کا بے حد شکریہ
وعلیکم السلام
توقیر بھائی خوبصورت تھریڈ پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ
مینجمنٹ کا میں دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمچھہ
آپ سب دوستوں کا بھی بہت بہت شکریہ مبارکباد دینے پر
انشااللہ میری پوری کوشش ہوگی کہ کبھی کسی کو شکایت کا موقع نہ ملے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Conratulations both of you
Ab toh interview bnta hai
Aap 2no ko bht bht Mubarak Ho...
booooooooohhhhhhhhhhht boooooooooht
mubark ho tanweer bhai and Muhammad zaib bhai
aaaaaaaaappppp dono ko
boht acha lga new color me dekh kr
Congragulates
Mubarkan........!
Electrical Engineering
(Powered By UET)
Bookmarks