Last edited by Shehzad Iqbal; 18th December 2010 at 10:25 AM. Reason: امیج صحیح کیا گیا
میرے بچپن کے دوستوں کے نام
امجد
عمران
امیر بخش
عاطف
فیاض
الطاف
بختیار
بلال
نصیر
عارف
ابرار
سمیع اللہ
قدرت اللہ
شفقت
اسرار
عمران لمبو
اور بہت بہت سارے
Last edited by Shehzad Iqbal; 18th December 2010 at 10:25 AM.
nice sharing
bachpan ka dost
Bilal
Bilal
Bilal
Bilal
Bilal
Bilal
Bilal
Bilal
Bilal
بھائیوں ! یہاں صرف بچپن کے دوستوں کے نام ہی نہیں لکھنے.... کچھ دلچسپ واقعات بھی تحریر کریں
میں اپنے بچپن کے بارے میں کیا بتاؤں
ابھی تک میرا بچپن آیا ہی نہیں..... جب آئے گا تب شیئر کروں گا
![]()
![]()
جب مجھے اسکول میں داخل کیا تو میں کافی چھوٹا تھا پہلے تین چار دن تو ایسا ہوا کہ دن ایک بجے کلاس شروع ہوتی سر آتے حاضری لیتے جب میرا نام لیا جاتا میں کھڑا ہوتا حاضری لگتی اور پھر اپنا بستہ اٹھا کے واپس گھر پھر امی نے پوچھا کہ بیٹا پونے ایک بجے جاتے ہو اور ڈیڑھ بجے تک واپس کیوں آجاتے ہو کیا پڑھائی نہیں ہوتی تو میں نے کہا کہ وہ حاضری لگتی اور میں واپس آجاتا ہوں اور کیا کروں
پھر پتا چلا کہ پڑھنا پڑتا ہے
ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حق
میرا کوئی دوست نہیں
تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبہی دُشمن تھے
بھائی شہزاد بس
اللہ کی یہی مرضی تھی
وہ کیا کہتے ہیں نا
دُنیا میں ھوتی تو ملتی وفا
Bookmarks