mrfaizaniqbal said:
moderator sahab mene kal apka software donload kia bohat afssos kay sath aj kahna par raha he kay ye virus he jese he mene is software ko run kia to aik sath latadad chote chote window itni fast khl gae kay computer ka processor 100% working par hogaya or agar me computer restart na karta to memory crash hojati kindly ap bhe check karain
file bhe attached kar di he apki jo apne hamain di the
محترم ممبر السلام علیکم
بھائی پہلی بات تو یہ کہ یہ فائل وائرس نہیں ہے ۔ ایک فنی سوفٹ ویئر ہے جس کو اوپن کرنے پہ ہمارے سامنے لگ بھگ پچاس چھوٹی چھوٹی ونڈو اوپن ہوجاتی ہیں
اسکرین شارٹ دیکھ لیں
اس میں سے ایک ونڈو میں یس اور نو وے کے بٹن ہیں یس پریس کرنے پہ ہمارے سامنے ایک اور چھوٹی سی ونڈو اوپن ہوتی ہے
اسکرین شارٹ دیکھ لیں
اس میں یہ لکھا ہوا ہے
then call me up, i am missing u too hehe
بس اتنا سا فنی سوفٹ ویئر ہے اس سے کچھ نہیں ہوگا میں نے بنا پی سی ری اسٹارٹ ہوئے اسکرین شارٹ کی مدد سے آپ کو سمجھانے کی کوشش کی ہے امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے۔
اور آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سکھانے کے لیئے ہے یہاں عام ممبرز کو ایسی شیئرنگ کی اجازت نہیں جس سے کسی کو کوئی نقصان ہو تو بطور ٹیم ممبر میرے لیئے تو لازمی ہے کہ ایسی شیئرنگ نہ تو خود کروں اور نہ ہی ایسی ہونے دیں اس لیئے بے فکر رہیں کہ آپ کو کبھی کوئی ایسا سوفٹ ویئر کوئی ٹیم ممبر یا کوئی عام ممبر دے گا کہ جس سے آپ کو نقصان ہو۔
Bookmarks