In Inpage
In Photoshop
Issi tarah aap photoshop main text file ko open kartay waqat ziydah size dekar bhi yai result hasil kar saktay hain...
likin place command say ziyadah aasani rehti hain....
شکریہ آپ کا
Pasand farmanay ka Shukriya...
Good Bohat achay tareeqay say samjaya
Nice, thanx for sharing..
Nice Sharing Thnx
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
numangumbat
جزاک اللہ۔
ماشاءاللہ بہت ہی پیارے ٹاپک پہ اِس بار قلم اُٹھایا ہے۔۔۔
بہت ہی زبردسٹ ٹپس دیں ہیں۔۔۔
اُمیدے ہے کہ شاعری ڈئیزائن کرنے والے ممبرز کا بھلا ہو گا۔۔۔
دیکھنے کو چھوٹی چھوٹی ٹپس تھیں۔۔۔لیکن اگر اِن پر غور کیا جائے تو ’’تحریر‘‘ میں لکھا آ سکتا ہے۔
آخر میں آپ نے فرق بھی صاف واضح کر دیا۔۔۔
آپ کے مزید ٹیوٹوریلز کا اِنتظار رہے گا۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ آج تو آپ نے بہت ہی اہم ٹاپک پر ٹیوٹوریل شئیرکیا،
ہم واقعی میں یہ غلطیاں کرتے ہیں اور سمجھ نہیں پاتے کہ ٹیکسٹ واضع کیسے ظاہر ہوگا۔
Bookmarks