Jazak Allah Boht hi Eman afrooz Sharing ki hai ap ne
aur mufti sb ne bhi bht purmaghaz batein ki hain
JazakAllah
اچھے انداز میں معلومات ہم تک پہچانے کا شکریہ۔پڑھ کر فورا زہین میں بات / پیخام سما گیا ہے ۔آپ سے ایک درخواست یہ کرنی تھی کہ اگر ممکن ہوتو تحریر کے بیک گرونڈ کو سادہ رہنے دیا جائے تو ہم اس سچائی کے پیخام کو اور زیادہ لوگوں تک آرام سے پہنچا سکتے ہیں۔ شیئر کرنے کا شکریہ
hummm jazak Allah magar is main kuch sawalat mufti sahab ny aysy pochyn hain jin ka mozoo k sath koi talluq nahi banta is ka kiya matlab hai ?
پسند کرنے کا شکریہ باقی مفتی صاحب کی ایک عادت ہے کے ہمیشہ سوال سوچ کے کرتے ہیں اور ایسا سوال کرتے ہیں کہ بتانے والا نا چاہتے ہوے بھی ان کی مطلب کی بات بتا دیتے ہیں جیسے انھوں نے پراڈو کے بارے میں سوال کیا تو یہ اس کو ذہنی طور پر مرعوب کرنے کے لیے پوچھا کیونکہ جب آدمی ذہنی مرعوب ہو جاے تو سچی بات بتانے میں دیر نہیں کرتا اور اسکی ایک وجہ اسکا ذہن بھی ہٹانا ہو تا ہے اس طرح جب اچانک آپ کوی سوال پوچھتے ہیں تو وہ سوچھے سمجھے بغیر صحیح بات بتا دیتے ہیں آپ کبھی مجھ سے علم کلام پڑھ لو خود ہی بات کا سلیقہ سمجھ جاو گی
جزاک اللہ
ایک بارپھر بہت ہی احسن طریقے سے اپنی بات شیئر کی ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
share kerna ka shukria
آپ نے درست فرمایا۔۔۔مسلہ یہ ہے کہ نہ تو مجھے فوٹو شاپ آتا ہے اور نہ ہی کارل ڈرا۔۔اگر تھوڑا سی رہنمائی کردیں فوٹو شاپ میں اس کام کو کرنے کے لیے تو کوشش کرلونگا ۔۔اچھے کام کو جلدی کر لینا چاہے زندگی کا کیا بھروسہ۔ مدد کرنے کی امید کی جاتی ہے۔
Bookmarks