اسلام علیکم
ویب پیج کوامیج میں کنورٹ کریں۔
اکثر ہم کو مسلہ درپیش ہوتا ہے کہ پورے
ویب پیج کا اسکرین شوٹ کسے لیں۔اکثر
پورے پیج کا اسکرین شوٹ نہیں آتا
ویس تو اسکے لیے بہت سارے
سوفٹ وئر موجود ہیں۔لیکن مجھے
firefox کےaddone کے ذریعے
اس مشکل کا حل مل گیاتومیں نے
سوچا آپ کے ساتھہ بھی شیر
کیا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیچے دیا ہوا لنک آپ
addons میں انسٹال کریں۔
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/3408
اب آپ کے فائل مینیو میں
page save as imageکی آپشین
آجاے گی یا پھر کہیں بھی
right click کرنے سے
امیج کا آپشن آجاے گا لیکن یہ
صرف فائر فوکس کے لیے ہے
Bookmarks