![]() |
|
|
|||||||
| 14 August 2013.....Independence Day Share your thoughts, history, and love with Pakistan |
![]() |
|
|
LinkBack | Thread Tools | Display Modes |
|
#1
|
||||
|
||||
|
اسلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک تھک ہونگے... میں کل بازار گیا یوم آزادی کے لئے جھنڈا اور بیج وغیرہ لینے... مجھے یہ دیکھ کر بہت ہی دکھ ہوا کے مجھے کوئی بھی ایسا جھنڈا نہیں ملا جس کو میں ایک پکا پاکستان کا جھنڈا کہ سکوں... میں نے پورا بازار پھرا اور اس جھنڈے کے بارے میں ہی پوچھتا رہا جو پاکستان کا جھنڈا ہے تو ہر کوئی یہ بولا کے آج کل تو یہ ڈیزائن والا اتا ہے. ان کا کہنا ہے کے ہم نے لاہور میں پورا بازار پھر لیکن سادہ جھنڈا کہیں سے نہیں ملا... میں بہت پریشان ہوا اور سوچا کے خود ہی ہی بنا لوں گا کپڑا لا کے لیکن یہ جھوٹا جھنڈا نہیں لگاؤں گا. یہ وہ جھنڈا نہیں جو ہم نے ١٩٤٧ میں اپنے پاکستان کے لئے رکھا تھا. سب دکان داروں کا کہنا تھا کے وہ جھنڈا تو صرف سرکاری عمارتوں کے لئے ہوتا ہے. میں نے کہا جھنڈا تو ہمارا ووہی ہے نہ. ہمارے جھنڈے میں ایک چند اور ایک تارا ہے لیکن ان جھنڈوں میں تارا بھی سفید نہیں اور ایک نہیں امریکا کی طرح بیسیوں تارے تھے،... آخر مجھے میرا پسندیدہ سادہ جھنڈا مل گیا جو کے میں لے آیا. لیکن میرا مقصد یہ ہے کے کیا ان جھنڈوں کی شکل بدلنے کے لئے کوئی کروائی نہیں کی جا رہی... کیا ہم اتنے ہی بے شرم ہو گئے کے اب اپنا پرچم بھی بدل دیں گے؟؟؟ بہت افسوس ہے اس بات پے... میں نے اپنے موبائل سے کچھ تصویریں بنا لیں جو یہا بجھ رہا ہوں.... الله حافظ ![]() ![]() ![]()
__________________
Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team |
|
#2
|
|||
|
|||
|
واقعی یار یہ بہت افسوس کی بات ہے . ایک بار میں نے کہیں پڑھا تھا ک پرچم کے بے حرمتی کرنے پر چھے ماہ کی قید ہو سکتی ہے . یعنی کے اگر آپ چودہ اگست کے علاوہ جھنڈا لگاو یا پھر اسکا ڈیزائن چینج کرو وغیرہ . گورنمنٹ کو ایکشن لینا چاہیے.پاکستان فلیگ رولز ٢٠٠٢ کے مطابق.
|
|
#3
|
||||
|
||||
|
Masha Allah Bahijan aap ne Bohat Achi Baat Ke ...............
|
|
#4
|
||||
|
||||
|
mashallah
__________________
. |
![]() |
| Bookmarks |
(View-All)
Members who have read this thread in the last 15 days : 0
|
|
| There are no names to display. |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| pakistan konsa sim kaha se mangwaty hay | FAWAD1774 | General Mobile Discussion | 49 | 17th February 2011 07:29 AM |
| Afsos Pakistan Haar Gaya................. | zeshan_umar_ali | Sports | 27 | 11th May 2010 08:28 PM |
| Pakistan ka parcham kahan gaya???? | punjabians | Halat-e-Hazra | 7 | 5th September 2009 01:40 PM |
| pAKISTAN pARCHAM | amiroops | 14 August 2013.....Independence Day | 4 | 12th August 2009 10:37 PM |
| Konsa acha dsl hai pakistan main? | zulfiali86 | Solved Problems (IT) | 19 | 29th July 2009 11:43 AM |