Results 1 to 4 of 4

Thread: Afsos! Pakistan Ka Parcham Konsa???

  1. #1
    punjabians's Avatar
    punjabians is offline Senior Member+
    Last Online
    25th July 2010 @ 02:03 AM
    Join Date
    14 Jun 2009
    Location
    Pakistan is the BEST
    Age
    33
    Posts
    958
    Threads
    66
    Credits
    940
    Thanked
    18

    Default Afsos! Pakistan Ka Parcham Konsa???

    اسلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک تھک ہونگے...
    میں کل بازار گیا یوم آزادی کے لئے جھنڈا اور بیج وغیرہ لینے...
    مجھے یہ دیکھ کر بہت ہی دکھ ہوا کے مجھے کوئی بھی ایسا جھنڈا نہیں ملا جس کو میں ایک پکا پاکستان کا جھنڈا کہ سکوں...
    میں نے پورا بازار پھرا اور اس جھنڈے کے بارے میں ہی پوچھتا رہا جو پاکستان کا جھنڈا ہے تو ہر کوئی یہ بولا کے آج کل تو یہ ڈیزائن والا اتا ہے. ان کا کہنا ہے کے ہم نے لاہور میں پورا بازار پھر لیکن سادہ جھنڈا کہیں سے نہیں ملا...
    میں بہت پریشان ہوا اور سوچا کے خود ہی ہی بنا لوں گا کپڑا لا کے لیکن یہ جھوٹا جھنڈا نہیں لگاؤں گا. یہ وہ جھنڈا نہیں جو ہم نے ١٩٤٧ میں اپنے پاکستان کے لئے رکھا تھا. سب دکان داروں کا کہنا تھا کے وہ جھنڈا تو صرف سرکاری عمارتوں کے لئے ہوتا ہے. میں نے کہا جھنڈا تو ہمارا ووہی ہے نہ. ہمارے جھنڈے میں ایک چند اور ایک تارا ہے لیکن ان جھنڈوں میں تارا بھی سفید نہیں اور ایک نہیں امریکا کی طرح بیسیوں تارے تھے،...
    آخر مجھے میرا پسندیدہ سادہ جھنڈا مل گیا جو کے میں لے آیا. لیکن میرا مقصد یہ ہے کے کیا ان جھنڈوں کی شکل بدلنے کے لئے کوئی کروائی نہیں کی جا رہی... کیا ہم اتنے ہی بے شرم ہو گئے کے اب اپنا پرچم بھی بدل دیں گے؟؟؟
    بہت افسوس ہے اس بات پے...
    میں نے اپنے موبائل سے کچھ تصویریں بنا لیں جو یہا بجھ رہا ہوں....
    الله حافظ








    Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team

  2. #2
    kofmzc is offline Member
    Last Online
    14th March 2010 @ 03:48 PM
    Join Date
    29 Sep 2008
    Posts
    35
    Threads
    3
    Thanked: 1

    Default

    واقعی یار یہ بہت افسوس کی بات ہے . ایک بار میں نے کہیں پڑھا تھا ک پرچم کے بے حرمتی کرنے پر چھے ماہ کی قید ہو سکتی ہے . یعنی کے اگر آپ چودہ اگست کے علاوہ جھنڈا لگاو یا پھر اسکا ڈیزائن چینج کرو وغیرہ . گورنمنٹ کو ایکشن لینا چاہیے.پاکستان فلیگ رولز ٢٠٠٢ کے مطابق.

  3. #3
    kabirjan4u's Avatar
    kabirjan4u is offline Junior Member
    Last Online
    15th May 2010 @ 11:10 AM
    Join Date
    14 Apr 2009
    Location
    Karachi
    Age
    39
    Posts
    6
    Threads
    0
    Credits
    1,070
    Thanked
    0

    Default

    Masha Allah Bahijan aap ne Bohat Achi Baat Ke ...............

  4. #4
    Superboy's Avatar
    Superboy is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2023 @ 06:25 PM
    Join Date
    05 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    2,955
    Threads
    114
    Credits
    1,456
    Thanked
    87

    Default

    mashallah
    .

Similar Threads

  1. Afsos Pakistan Haar Gaya.................
    By zeshan_umar_ali in forum Sports
    Replies: 27
    Last Post: 11th May 2010, 08:28 PM
  2. Pakistan ka parcham kahan gaya????
    By punjabians in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 7
    Last Post: 5th September 2009, 01:40 PM
  3. pAKISTAN pARCHAM
    By amiroops in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 4
    Last Post: 12th August 2009, 10:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •